ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2023

نیب قانون میں ترامیم ایگزیکٹو معاملہ، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، جسٹس منصور

نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے 27صفحات پر مشتمل اختلافی جاری کر دیا گیا جس میں جسٹس منصور نے لکھا ہے کہ ستائیس صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا کہ عدلیہ قانون سازی کا اس وقت جائزہ لے سکتی ہے ۔ جب وہ…

ٹیلی کام سیکٹر کی بہتری کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعمر

نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹرعمرسیف نے 2024 تک 5 جی لانچ کرنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے، لیکن اس سے پہلے ضروری ہے کہ ایسے اقدامات کیے جائیں کہ جن کے نتیجے میں ٹیلی کام سیکٹر کو فروغ مل سکے۔ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹیلی کام…

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا آج اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لے گی، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا…

چینی کرنسی آر ایم بی کے لئے پاکستان میں کلیئرنگ بینک قائم

وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور سرمایہ کاری کا ذریعہ رہا ہے، پاکستان تجارت اور سرمایہ کاری میں چینی کرنسی آر ایم بی کے استعمال کو بڑھانے کا خواہاں ہے۔ انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف…

ورلڈکپ، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں کا میچ آج ہو گا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں دونوں ٹیموں نے اپنے گزشتہ میچز میں ہائی رینکڈ حریفوں کو زیرکرکے سیمی فائنل میں رسائی کا امکان روشن رکھا ہے لہذا باہمی مقابلہ بھی دونوں کے لیے یکساں اہمیت کا حامل ہے۔ دونوں ٹیموں کو اپنے چار اختتامی گروپ میچز…

مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے چھوٹے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کردی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بڑےبیٹے مولانا یوسف جمیل نے کہا کہ میرا بھائی عاصم جمیل بچپن سے شدید ڈپریشن کا مریض تھا۔ عاصم جمیل کی بیماری میں پچھلے 6 ماہ سے شدت آگئی تھی، بیماری کو کنٹرول کرنے کے لیے عاصم کو الیکٹرک شاک لگائے…

ایلون مسک کا اسرائیلی جارحیت کے شکارغزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی بمباری کے سبب مواصلات کے تمام ذرائع بند ہیں۔ ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ہفتے کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا گیا۔ انہوں نے…

ایمازون کا پلاسٹک پیکجنگ کا خاتمہ، کاغذ کی پیکجنگ متعارف

ایمازون نے اپنی شپمنٹ کے لیے استعمال کیے جانے والے پلاسٹک ببل میلر اور ایئر پلو کو تَرک کرنے کے وعدے پر عملدرآمد کیا،کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر یوکلِڈ میں جدید پیکجنگ مشین کی حامل ایک فیسلٹی…

اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پاکستان، جاپان، پولینڈ، بیلجیئم، اسپین، مراکش، اور بھارت سمیت دنیا بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف نعریبازی کرتے…

عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے عرب حکمرانوں کو فلسطین کی حمایت میں ٹھوس موقف اختیار کرنے کی نصیحت کی اور کہا کہ عرب…