ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2023

پرتھ سکارچرز اور سڈنی سکسرز کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں منگل کو ایک میچ کا فیصلہ ہوگاجس میں پرتھ سکارچرزاور سڈنی…

سعودی عرب کا 15ہزار سے زائد مصنوعی سیارے خلا میں بھیجنے کا منصوبہ

سعودی خلائی ایجنسی میں منصوبہ بندی کے سربراہ انجینئر محمد القاسم نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2030 تک 15 ہزار سے زائد مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے جائیں گے۔ خلائی ایجنسی میں منصوبہ بندی کے سربراہ نے کہا کہ مصنوعی سیاروں کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے۔…

ایکس سے صارفین کیلئے آمدنی کے حصول کی پالیسی میں تبدیلی

ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا) نے کہا کہ ہر وہ پوسٹ جس پر کمیونٹس نوٹس کا اضافہ کیا جائے گا، اس سے آمدنی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔ تبدیلی کی وجہ سنسنی خیزی کی بجائے سچائی کو ترجیح دینا ہے، کمیونٹی…

سوئٹزرلینڈ اور سوئيڈن سمیت دنیاکے مختلف ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے

فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں مختلف ممالک میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے تسلسل میں سوئٹزرلینڈ اور سوئیڈن کے ہزاروں افراد نے بھی جنیوا اور اسٹاک ہوم میں اجتماع کرکے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔ حالیہ دنوں میں کئی…

داغستان، عوامی احتجاج، اسرائیل سے آنے والے طیارے پر دھاوا بول دیا

داغستان میں ہزاروں مظاہرین سیکورٹی رکاوٹیں توڑتے ہوئے دارالحکومت ماکاچ کلا ائیرپورٹ میں داخل ہوگئے اور اسرائیل سے آنے والےروسی طیارے پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم لہرائے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے تل ابیب…

برطانیہ کے یہودی علما اور مذہبی پیشواؤں کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

برطانیہ میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر اور فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگا کر صیہونزم اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اپنے غم و غصے اور بیزاری کا اظہار کیا۔ یہودیوں کے صیہونزم مخالف بین الاقوامی نیٹ ورک،…

غزہ کے فلسطینیوں نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیاہے: صدر ابراہیم رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونیوں کا حملہ ناکام بنا کر استقامت کے مجاہدین نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیا ہے- صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ غزہ کے فلسطینیوں نے اپنی مظلومیت…

طوفان الاقصی خود فلسطینیوں کا اپنا فیصلہ تھا، ایران کے وزیر خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت کرتے ہیں اور اس سے کبھی انکار بھی نہیں کریں گے، لیکن الاقصیٰ طوفان آپریشن سے ایران کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سی این این نیوز چینل کو…

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں افغان بھارت گٹھ جوڑ بے نقاب

ہندوستان اور افغانستان نے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز پالیسی کو ہوا دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لینا شروع کردیا۔ افغانستان کے ایماء پر المرصاد کے نام سے ایک سوشل میڈیا ہینڈل پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے،…

غزہ میں صیہونیوں کی دراندازی کا القسام کے جیالوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا

تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان غزہ کے سرحدی علاقے ایرز میں واقع صیہونی فوجی اڈے کے قریب، گمسان کی جنگ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں کو بھاری نقصان پہنچا اور غاصب فوجیوں کو غزہ میں دراندازی سے روک دیا۔ صیہونی…