ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2023

گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد اضافہ

پٹرولیم ڈویژن کےنوٹیفکیشن کے مطابق گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا، پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے فکس چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردیے گئے۔ ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے قیمت نہیں بڑھائی گئی تاہم…

ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اسپین کی وزیر برائے سوشل رائٹس آئیونی بیلارا نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی کے لوگ جہنم کی طرح راتیں بسر کر رہے ہیں۔ اسرائیل ناصرف ان لوگوں پر بڑے پیمانے پر بمباری کر رہا ہے جو اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتے جن میں بچے،…

اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش؛ حماس کی شدید مزاحمت

اسرائیلی ٹینک غزہ کے مضافات پر جمع ہوگئے اور چاروں جانب سے شہر میں داخل ہوکر کسی بڑے حملے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم حماس کے جانبازوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں برّی کارروائیوں کی…

اسرائیل کی غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال فوری خالی کرنے کی دھمکی

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں غزہ کے ترکش اسپتال میں بمباری سے تباہی دیکھنے میں آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 500 سے…

پنجاب کابینہ کا اجلاس، 4ماہ کیلئے 2076.2 ارب کے بجٹ کی منظوری

نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ 4ماہ کے لیے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے 351 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات کی بھی منظوری دی۔ صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لیے 50ارب روپے، صحت کے شعبے میں 208 ارب روپے، تعلیم کے…

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے علاقے میں پرواز کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کے ذریعے مار گرایا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد لبنان کے سرحدی علاقوں…

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کا آغاز 7 نومبر سے کراچی میں ہو گا

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی…

ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اسپین کی وزیر برائے سوشل رائٹس IONE BELARRA نے غزہ میں گزشتہ 20 روز سے جاری جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے یورپی ممالک کے لیڈرز اور اپنے ملک کی عوام سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ IONE BELARRA…

غزہ: ایک دن کا بچہ بھی شہید، برتھ سرٹیفکیٹ سے پہلے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں غزہ کے ترکش اسپتال میں بمباری سے تباہی دیکھنے میں بھی آئی۔ اتوار کے روز صیہونی افواج کی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید ہوگیا، فلسطینی صحافی نے سوشل…

کینیڈا میں خالصتان کیلیے ریفرینڈم ،آزاد ریاست کے حق میں 2 لاکھ ووٹ

وینکوور: کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں خالصتان سے متعلق ریفرینڈم معنقد کیا گیا۔ ریفرنڈم کا انعقاد وینکوور کے سب سے بڑے گردوارے گرونانک سنگھ سکھ گردوارہ میں ہوا جس میں 65 ہزار سے زائد سکھوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔29…