ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2023

صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے

القسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے مغربی ایرز میں سرحد پار کر کے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ القسام بریگیڈ کے بیان میں مزید آیا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے سرحد عبور کرنے کے بعد غاصب صیہونی فوجیوں…

طوفان الاقصی آپریشن، صیہونیوں کو دوسرا دھچکا ہے

حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت کو دوسرا بڑا دھچکا لگا ہے۔ سحر نیوز/ عالم اسلام: حزب اللہ لبنان کی انتظامی کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین نے کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن 33 روزہ جنگ کے بعد صہیونی فوج کے لیے…

سچ کی آواز کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں صحافیوں کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے 13 اکتوبر کو جنوبی لبنان میں ایک رپورٹ کی تیاری کے…

حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی

حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔ المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمزمیں صیہونی فوجی اڈے السماقہ…

غزہ پر کل رات کی شدید بمباری میں شہید ہونے والے 300 افراد کہاں جا رہے تھے

غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہزار تین سو چھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر کل رات صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی جس کے دوران 3 سو سے زائد افراد شہید ہوئے۔…

استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں

جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائی ہیں ۔ جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما داود شہاب نے کہا ہے کہ دشمن کے فوجی غزہ کے مضافات میں واقع خالی علاقوں میں تعینات ہوئے ہیں اور استقامت انہیں کاری ضربیں لگا…

غزہ کے سرحدی علاقے میں القسام اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان غزہ کے سرحدی علاقے ایرز میں واقع صیہونی فوجی اڈے کے قریب، گھمسان کی جنگ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں کو بھاری نقصان پہنچا اور ان کو غزہ میں دراندازی سے روک دیا۔ صیہونی فوج،…

میسی نے سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ‘بیلن ڈی اور آٹھویں مرتبہ جیت لیا

پیرس میں منعقد کی گئی تقریب میں میسی کی ارجنٹائن ٹیم کے ساتھی امیلیانو مارٹینیز نے بہترین گول کیپر کی یاشن ٹرافی جیت لی جبکہ انگلینڈ اور ریال میڈرڈ کے مڈ فیلڈر جوڈ بیلنگھم کو کوپا ایوارڈ سے نوازا گیا۔ لیونل میسی کا ورلڈکپ 2022 میں…

غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبہ پر برطانوی رکن پارلیمنٹ کابینہ سے باہر

پال بریسٹو نے برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو خط میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا،تاہم اس مطالبے کے بعد رکن پارلیمنٹ پال بریسٹو کو کابینہ سے نکال دیا گیا۔ اس کے علاوہ  فلسطینیوں کے حق میں آوازبلند کرنے پر لیبرپارٹی نے…

خیرپور، ناراکینال میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، 5 افراد ریسکیو ، 6 لاپتہ

رپورٹس کے مطابق باراتیوں کی کشتی الٹنے کا واقعہ علاقہ کھینواری کے قریب نارا کینال میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کشتی میں 11 افراد سوار تھے جن میں سے کچھ کو دیہاتیوں نے جبکہ کچھ اپنی مدد آپ کے تحت باہر آنےمیں کامیاب ہوئے ۔…