نئی پراڈکٹس متعارف کرانے کیلیے مالیاتی قوانین میں ترامیم منظور
نگران حکومت نے مالیاتی منڈی کے عمومی طور پر اور اسلامی مالیاتی اداروں کے بالخصوص نئی پراڈکٹس متعارف کرانے کیلیے مارکیٹ ٹریژری بلز، 1998، اور اجارہ سکوک رولز، 2008 میں اہم ترامیم کی منظوری دیدی ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے…