ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیمو ں کاون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم جنوبی افریقا کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان جنوبی افریقی خواتین ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ اور پانچ ٹی -20بین الاقوامی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ…

دی مارش کپ،سائوتھ آسٹریلیا اور کوئنز لینڈ کا کرکٹ میچ کل ہوگا

سائوتھ آسٹریلیا اور کوئنزلینڈ کی ٹیمیں دی مارش کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں کل ایلن بارڈر فیلڈ، برسبین کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی۔ جیک لیمین سائوتھ آسٹریلیا کی قیادت کر رہے ہیں۔ کوئنز لینڈ کو مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ لیڈ…

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات دوبارہ بے قابو، ہلاکتیں

مودی کے بھارت میں اقلیتوں کی زندگیاں محفوظ نہیں، ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی فسادات نے سر اُٹھالیا ہے جس میں 2 نوجوانوں کو اغوا کے بعد بیدردی سے قتل کردیا گیا۔ منی پور میں کوکی قبیلے کے 2 نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں ملنے کے بعد…

بھارت، جشن میلاد النبی پرگلی سجانے پرہندوانتہاپسندوں کا مسلمانوں پر تشدد

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی ایک کالونی میں مسلمان خواتین نے 12 ربیع الاول کی خوشی میں گلی سجائی، عینی شاہدین کے مطابق ہندو انتہاپسندوں کا گروپ گلی کی سجاوٹ دیکھ کر بے قابو ہوگیا۔ سجاوٹ کو نوچ کر پھینکنے کی کوشش کی۔ خواتین نے ہندو…

سکھ کمیونٹی کے کینیڈا و امریکا میں مداخلت پر بھارتی قونصل خانوں کے سامنے مظاہرے

کینیڈا کے ٹورنٹو اور اوٹاوا جبکہ امریکا میں وینکور اور سان فرانسسکو میں مظاہرے میں سکھوں نے کینیڈین حکومت سے اظہار یکجہتی کیا ،بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت، “سرجیکل…

کندھ کوٹ، گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے گھوڑہ گھاٹ کے ایک گھر میں راکٹ کاگولہ پھٹ گیا ، نگران وزیراعلیٰ سندھ نےواقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا گیا جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل…

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ سلامتی کونسل میں افغانستان پر اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر…

پیمرا کا فیض آباد دھرنا فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینے کا فیصلہ

متفرق درخواست کے مطابق فیض آباد دھرنا فیصلے کے خلاف نظر ثانی زیر التواء ہیں، سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست پر 28 ستمبر کو سماعت مقرر ہے۔ پیمرا کی جانب سے درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست دائر کر دی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ…

پاکستان اور جرمنی میں دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاہدے پردستخط

دونوں ممالک کے وفود کے سربراہوں نے معاہدے کی کلیدی شقوں پر تفصیلی بات چیت اور اتفاق رائے کے بعد معاہدے کے اولین مسودے پر دستخط کے بعد اتفاق ہوگیا ۔ پاکستان اور جرمنی کے درمیان دہرے ٹیکسوں سے بچنے کا موجودہ معاہدہ 1994 میں کیا گیا تھا جس…

چین نے شیئرڈ فیوچر عالمی کمیونٹی وژن پر مبنی وائٹ پیپر جاری کردیا

وائٹ پیپر کے مطابق وژن کا مقصد مزید منصفانہ بین الاقوامی آرڈر کا قیام ہے جس کا فائدہ ہر ملک کو پہنچے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشئیٹو بھی اسی وژن کا حصہ ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی قراردادوں میں مسلسل 6 برسوں سے اس وژن کی…