ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

بھارت، معذور مسلمان نوجوان مندر سے پرساد کھانے کے الزام میں قتل

یہ واقعہ نئی دہلی کے علاقے سندر نگری میں پیش آیا جہاں 26 سالہ مسلم نوجوان اسرار نے مبینہ طور پر مندر سے پرساد کھایا جس پر موقع پر موجود افراد نے اس پر چوری کا الزام لگاکر اسے کھمبے سے باندھ دیا۔ مشتعل افراد نے چوری کا الزام لگاکر نوجوان…

پاکستان میں موبائل فونز کی پیداوار بحال

درآمدات کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ یونٹس نے اپنی پیداوار دوبارہ شروع کر دی ، جو ملک کی 90 فیصد طلب پورا کر رہے ہیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جولائی تا اگست 24-2023 کے دوران…

سام سنگ نے اپنی اے سیریز کے دو نئے ماڈلز فون متعارف کرا دئیے

معروف سیلولر فون کمپنی ’سام سنگ‘ نے اپنی اے سیریز کے دو نئے ماڈلز فون متعارف کرا دیے جنہیں میموری کے حوالے سے معیاری فونز قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی اسمارٹ فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ’سام سنگ‘ نے خاموشی سے اے…

’ریڈمی‘ کے پرو نوٹ سیریز کے تین فون متعارف

اسمارٹ موبائل بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ’ریڈمی‘ کے تین پرو نوٹ فونز پیش کردیے، کمپنی نے پہلی بار 200 میگا پکسل اور فنگر پرنٹ سینسر کے ساتھ فونز کو پیش کیا۔ کمپنی نے ’ریڈمی: نوٹ، نوٹ 13 پرو اور نوٹ 13 پرو پلس کو پیش کیا…

بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ

150 میٹر لمبا سولر ایئر شپ ون خطِ استوا پر زمین سے تقریباً 6000 میٹر کی بلندی پر 38 ہزار 600 کلو میٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرنے کا یہ سفر 2026 میں شروع کرے گا اور اس دوران 25 سے زائد ممالک، دو بحروں اور متعدد بحیروں کے اوپر سے گزرے گا۔…

شیخ ہادی نے مصطفیٰ انصاری کو هيئت خطباء و ذاکرین امامیہ پاکستان کامسئول مقرر کردیا

علامہ غلام مصطفیٰ انصاری کو هيئت خطباء و ذاکرین امامیہ پاکستان کامسئول مقرر کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق وکیل آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نے علامہ…

ایپل کا آئی فون 12 کیلئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے شعاعوں کے متعلق تحفظات کو دور کرنے کے لیے فرانسیسی حکام کو اپنے آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کر دیا۔ گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک…

ایشین گیمز ویمنز ٹیبل ٹینس ٹیم ایونٹ میںچین کی پانچویں مرتبہ جیت

چین کی خواتین ٹیم نے ایشین گیمز کے ویمنز ٹیبل ٹینس ٹیم ایونٹ میں مسلسل پانچویں مرتبہ طلائی تمغہ جیت لیا۔ چین کی جاپان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دے کر ہانگ زو ایشین گیمز میں ٹیبل ٹینس میں خواتین کے ٹیبل ٹینس ٹیم کا مسلسل پانچویں…

شاہد حامد میموریل ٹینس ٹورنامنٹ 29 ستمبر سےشروع ہوگا

شاہد حامد میموریل ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گا،چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی، فضل سبحان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جن میں مینز سنگلز، مینزڈبلز، لیڈیز سنگلز، بوائز انڈر 18، بوائز انڈر 14،…

ایشین گیمز، پاکستان اورازبکستان کا ہاکی میچ کل کھیلا جائے گا

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں پاکستان اپنے گروپ کا تیسرا میچ ازبکستان کے خلاف کل کھیلے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سنگا پور کو صفر کے مقابلہ میں 11 گول سے ہرا دیا تھا،ایشین گیمز ہاکی…