ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا

قومی ایئر لائن کی فروخت کے لیے اقدامات تیز کرتے ہوئے نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا۔پی آئی اے کی فروخت یا دو حصوں میں تقسیم کا عمل سال 2024 کے اوائل تک مکمل ہوجائے گا۔ مارچ 2024 تک پی آئی اے کوئی بھی طویل…

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 جوان شہید جبکہ ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 28 ستمبر کو پونے چھ بجے سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ٹی…

پاکستان افغان مہاجرین کے سلسلے میں اپنا رویہ تبدیل کرے،افغانستان

افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت خارجہ کے سیاسی امور کے سیکریٹری شیر محمد عباس استانکزئی نے کابل میں عالمی یوم سیاحت کے موقع پر کہا کہ پاکستان کو افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں اپنے رویے کو تبدیل کرنا ہو گا اور بین الاقوامی…

میٹا کا پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق اپنی فعال حکمت عملی کا اعلان کردیا۔میٹا ایشیا پیسفک کیلئے مس انفارمیشن پالیسی کی سربراہ ایلس بودی ساتریجو کا کہنا ہے کہ ان حکمت عملیوں میں الیکشن آپریشن ٹیم کی تشکیل،…

افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کے 200 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا

طالبان نے تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات گزشتہ ہفتے کابل میں پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد سے شئیر کیں۔طالبان کے مطابق پاکستان کے خلاف سرحد پار خطرناک حملے کرنے والے 200 مسلح افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور دہشتگردانہ…

صارفین کو آئی فون 15 میں چارجنگ کے دوران مسائل کا سامنا

کیلیفورنیا: حال ہی میں لانچ کیے جانے والے آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو میکس مالکان نے اپنی ڈیوائس کے گرم ہوجانے کے متعلق شکایات کے انبار لگا دیے ہیں۔ صارفین کے مطابق ایپل کے فلیگ شپ فون کا درجہ حرارت فاسٹ چارجنگ کے دوران مبینہ طور پر…

اوپو اے سیریز کا بجٹ فون متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ’اوپو‘ نے اپنی مقبول اے سیریز کا بجٹ فون متعارف کرادیا، تاہم صارفین اسے مہنگا قرار دے رہے ہیں۔کمپنی نے ’اوپو: اے 18‘ کو متعارف کرایا ہے، جس کی اسکرین 5۔6 انچ رکھی گئی ہے جب کہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسکرین…

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن متعارف کرادی

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کانٹینٹ کریئیٹرز کی سہولت کے لیے ویڈیو ایپلی کیشن متعارف کرادی، جو کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز سے لیس ہوگی۔یوٹیوب نے 21 ستمبر کو اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ صارفین اب ’یوٹیوب…

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 20 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 20 افراد جاں بحق اور 45 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکا الفلاح روڈ پر ہوا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے…

ان گنت بار بتاچکے پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکا

ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے اور یہ بات تقریباً لاکھ بار بتاچکے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ…