ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

ورلڈکپ؛ سابق کرکٹرز کا ’مسلمانوں‘ سے متعلق بیان! بھارتی میڈیا آگ بگولہ

سابق پاکستانی کرکٹر مشتاق احمد اور رانا نوید الحسن کے بھارتی مسلمانوں کی جانب سے قومی ٹیم کی سپورٹ کے بیان پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہوگیا۔میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کا 28 ستمبر کو بھارت پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا…

عراق، انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ بینک اور چیمبر آف کامرس یواےای کا ’’ٹوگیدر ‘‘کے عنوان سے کام کا آغاز

عراقی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ بنک اورمتحدہ عرب امارات کی فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے’’ٹوگیدر‘‘کے عنوان سے آغاز کردیا، جس کا مقصد عراق اور متحدہ عرب امارات میں اداروں اور نجی شعبے کے لیے ضروری مدد فراہم کرنا اور مشترکہ سرمایہ…

ورلڈکپ،پاکستان آج نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ کھیلے گا

بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اَپ میچ کھیلے گی۔پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان وارم اَپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے شروع ہوگا تاہم حیدرآباد میں دو مذہبی تہواروں کے…

ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جھلک دیکھنے کیلئے بھارتی عوام اُمڈ آئے

آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ائیرپورٹ پر مداحوں نے شاندار استقبال کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ائیر پورٹ پہنچنے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مداحوں نے…

حکومت کی چین، سعودی عرب سے 11 ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرنے پر نظریں مرکوز

پاکستان چین اور سعودی عرب سے دوطرفہ تعاون میں تقریباً 11 ارب ڈالر حاصل کرنے کا خواہاں ہے، اور نگران حکومت نے ٹیکس نیٹ کو مؤثر طریقے سے ریٹیل، زراعت اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں تک بڑھانے پر زور دیا ہے جبکہ بیرونی اور ملکی وسائل کا خلا پُر کرنے…

بلوچستان: مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس کے قریب ’خودکش دھماکا‘، 52 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے ’خود کش دھماکے‘ میں ایک پولیس افسر سمیت کم از کم 52 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر (ڈی ایچ او) عبدالرزاق شاہی نے ڈان ٹی وی کو ہلاکتوں کی تصدیق کی جب کہ اس سے…

خیبر پختونخوا: ہنگو میں مسجد کے اندر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پولیس کے مطابق خیبر پختونخواہ کے شہر ہنگو کے دوآبہ تھانے میں واقع ایک مسجد کے اندر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئی۔ہنگو اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) شابراز خان نے ڈان ڈاٹ ٹی وی کو بتایا کہ دھماکا خطبہ جمعہ کے دوران ہوا۔…

فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے انتفاضہ الاقصی کی سالگرہ پر ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اپنے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین، اس کے مقدس مراکز بالخصوص قدس شریف اور مسجد الاقصی کی آزادی کے لئے فلسطینی عوام کے سامنے ہمہ گیر…

ایف بی آر نے ستمبر کیلیے مقرر 795 ارب ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے رواں ماہ(ستمبر2023) کے لیے مقرر کردہ795ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلیا ہے۔آئندہ چندروز تک ٹیکس وصولیوں کے حتمی اعدادوشمار موصول ہونے پر ستمبر میں ہونے والی ٹیکس وصولیاں مقررہ ہدف سے تجاوز…

عمرہ کے نام پر خواتین و بچوں سمیت بھکاریوں کا گروہ روانگی سے قبل گرفتار

عمرہ کے نام پر بھکاریوں کا گروہ سعودی عرب روانگی سے قبل گرفتار کرلیا گیا، جس میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ایف آئی اے امیگریشن نے ایک کارروائی کے دوران عمرہ کے نام پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنےو الا بھکاریوں کا گروہ گرفتار کرلیا۔…