ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

افغان طالبان ٹی ٹی پی کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتے آئے ہیں، تھامس ویسٹ

تھامس ویسٹ خصوصی نمائندہ برائے افغانستان اور ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری بیورو آف ساؤتھ اینڈ سنٹرل ایشین افیئرز ہیں جن کی امن مشنز کے لئے عالمی سطح پر قابل قدر خدمات ہیں۔ تھامس ویسٹ نے اسٹمسن سنٹر میں ہونے والے سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

طوفانی بارشوں سے نیویارک کا نظام زندگی مفلوج، ایمرجنسی نافذ

مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر آب آگئے۔ پانی کے ریلوں نے سڑکوں کو ندی نالوں میں تبدیل کردیا۔ زیرزمین ٹرین کے نظام کو پانی بھرنے کے باعث بند کردیا گیا۔ طوفانی بارشوں کے باعث سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں اور تاخیر…

عراق کیجانب سے عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر پاکستان میں ہونیوالے بم دھماکوں کی شدید مذمت

عراقی کیجانب سےجشن عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر پاکستان میں ہونیوالے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت تفصیلات کے مطابق عراقی وزارت خارجہ نے جمعہ کو پاکستان میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد وں نے ایک…

نواز شریف کے معاملے پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگران وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ن لیگ کے قائد نواز شریف عدالتی حکم نامے کے ساتھ ملک سے باہر گئے تھے،سابق وزیر اعظم کی ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے کے بارے میں حکومت نے وزارت قانون سے رائے بھی طلب کی ہے۔ اس بارے میں اجلاس طلب کیا…

موٹرویز اور ہائی ویز پولیس کا قانون شکنوں کےجرمانوں میں اضافہ

حد رفتار سے تجاوز پر چالان 700 روپے سے بڑھا کر 2500 روپے کردیا گیا جبکہ دوسری گاڑی کو راستہ نہ دینے پر ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق رات کے وقت کم روشنی کی گاڑی چلانے پر پانچ ہزار روپے جرمانہ ہوگا جبکہ اسٹاپ لائن کی…

عمران خان کی قید کے دوران سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

جیل کے سامنے اور اطراف میں دکانوں اور رہائشی علاقے میں وقتاً فوقتاً سرچ آپریشن کرائے جانے، اڈیالہ روڈ پر سینڑل جیل اڈیالہ بلڈنگ کے دونوں اطراف باقاعدہ پولیس پکٹیں قائم کرنے، جیل کی عقبی جانب و اطراف میں بھی سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے۔…

اے این پی نےنئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مستردکر دیا، عدالت جانے کا اعلان

صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان نے کہاکہ خیبرپختو نخوا کی آبادی ارادا تا کم ظاہر کی گئی ہے جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، حلقہ بندیوں میں غیر ضروری ردوبدل کی وجہ سے پورے سیاسی عمل پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔ آبادی کے تناسب سے قومی…

ملک بھر میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺ مذہبی عقیدت واحترام سے منایا گیا

عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے ملک بھر میں چراغاں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ ہر سو درود و سلام و میلاد کی محافل، جلوس و ریلیاں نکالی گئیں۔ جمعہ کو عید میلادالنبی کے موقع پر جشن صبح بہاراں کا آغاز بارگاہ رسالت میں…

ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن؛ ’6 فٹ 9 انچ‘ کا بولر توجہ کا مرکز بن گیا

بھارت میں شیڈول ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں دراز قد کے بولر نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی۔میگا ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز پاکستانی کرکٹرز نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ…

حکومت کی پی ایس ایل کی اسپانسرڈ جوا کھیلنے والی کمپنیوں پر پابندی

نگران حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کچھ ٹیموں کو مبینہ طور پر اسپانسر کرنے اور میڈیا ہاؤسز کو اشتہار دینے والی متعدد جوئے، سٹے بازی اور کیسینو کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں…