ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

پولینڈ کایوکرین کو مزید اسلحےکی فراہمی روکنے کا فیصلہ

روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کے اہم اتحادی ملک پولینڈ کا تازہ فیصلہ جنگ میں یورپی اہداف کو متاثر کرسکتا ہے جبکہ فیصلے کے بعد یورپ کے پولینڈ کے ساتھ تزویرواتی تعلقات بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔ پولینڈ کی جانب سے اچانک کیے گئے فیصلے کے امکانات…

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی کینیڈین سفارت کاروں کو دھمکیاں

کینیڈین ہائی کمیشن نے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت ویانا کنونشن کے تحت سفارتکاروں کی سیکیورٹی یقینی بنائے۔ بگڑتی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کینیڈین حکومت سفارت خانوں میں اسٹاف کی کمی پر بھی غور کررہی ہے۔ بھارتی حکومت ہر طرح کی اختلافی…

بھارت ، منی پور خانہ جنگی میں مودی سرکار کا ریاستی اسلحہ استعمال

ہتھیار 2 مراحل میں لُوٹے گئے۔ پہلے 3 مئی سے قبل اور دوسرے 27 مئی یا اس کے بعد لوٹے گئے،مئی 2023ء سے اب تک منی پور فسادات میں 1118 افراد زخمی، 33 افراد لاپتا اور 5172 جلاؤ گھیراؤ کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ منی پور فسادات میں اب تک 400…

نیب مقدمات: بحالی کے بعد رینٹل کیس میں پرویز اشرف طلب

احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے بحال کیے گئے کیسز میں سے پہلے کیس کی سماعت کرتے ہوئے رینٹل پاور کیس میں راجہ پرویز اشرف کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پہلا کیس کھول دیا جو کہ…

آزاد خالصتان تحریک ایک اور رہنما سکھ دول کینیڈا میں قتل

بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2017 میں بھارت سے کینیڈا منتقل ہونے والے سکھ دول سنگھ کو کینیڈا کے شہر ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے…

شہباز شریف‘ مریم نواز لندن پہنچ گئے‘ آج اہم پارٹی اجلاس

 سابق وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز آج لندن میں پارٹی قیادت کے اہم اجلاس میں شرکت کرینگے۔ مریم نواز ایک ہفتہ لندن میں قیام کریں گی۔ صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ میڈیا سے جمعہ کے روز بات کروں گی۔ …

زرداری کی شجاعت سے ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ سابق صدر نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ…

جامعہ کراچی ، اساتذہ کا آج سے تمام کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان

انجمن اساتذہ نے کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ سندھ سے جامعہ کراچی کے انتظامی بحران کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جامعہ کراچی کے مالی و انتظامی مسائل انتہائی انقلابی اقدامات کے متقاضی ہیں، اساتذہ کی ترقیوں کے لیے…

نیب کیسز بحالی کے بعد اہم پیش رفت، ریکارڈ احتساب عدالتوں میں پہنچادیا گیا

کیس بحال ہونے پر ملزمان کی ضمانتیں منسوخ اور واپس جیل جائیں گے،راولپنڈی کی احتساب عدالتوں میں بھی 22 کرپشن ریفرنس بحال کرنیکی درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق رجسٹرار آفس نے کیسز کی فہرست احتساب عدالت کو بھجوا دی،…

شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف نیب ریفرنس بحال ہوگئے

نیب نے لاہور کی دس احتساب عدالتوں میں 118 ریفرنسز واپس جمع کرادیئے، رمضان شوگر ملز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرادیا گیا ہے۔ سابق وزیر خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سیلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ریفرنس کا ریکارڈ بھی احتساب عدالت میں…