ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی فوجی وفد کے ہمراہ ملاقات

راولپنڈی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں، دفاع اور سلامتی کے امور سمیت دوطرفہ…

سائفر کیس ، عمران خان کی درخواست ضمانت پیر کو سماعت کیلئےمقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس پیش رفت ہوئی ہے، ا س سلسلے میں رجسٹرار ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق 25 ستمبر کو کریں گے۔ عدالت نے دلائل کے لیے ایف…

سپریم کورٹ، محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی طریقے سے بھرتی ہونے والوں اور بھرتیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔ فیصلے میں عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ کو 10 روز میں انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا…

اسلام آباد، احتساب عدالتوں میں 80 میں 44 ریفرنسزکا ریکارڈ جمع

جمع کروائے گئے ریفرنسوں کے ریکارڈ میں نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس، راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور ریفرنس شامل ہے۔ آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس کا ریکارڈ بھی جمع…

چیف جسٹس کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت؛ قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وائس چانسلر پروفیسر نیاز کی زیر صدارت اجلاس میں بحثیت رکن شریک ہوئے اور چیف جسٹس نے جامعہ میں اسلحہ بردار پولیس، رینجرز اور سیکیورٹی کی موجودگی پر ناراضگی کا ا ظہار کیا۔ علاوہ ازیں سیکریٹری تعلیم وسیم اجمل کی…

شالیمار ایکسپریس ٹرین بند نہیں کی گئی، ریلوے حکام

ریلوے حکام نے واضح کیا ہے کہ لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کی جگہ عوام ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ زیر غور ہے تاہم شالیمار بندش کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ شالیمار ایکسپریس معمول کے مطابق چل رہی ہے اور…

امریکا کا یوکرین کو 32 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوجی امداد دینے کا اعلان

فوجی امداد کے تحت امریکا کی جانب سے یوکرین کو فضائی دفاع میزائل، HIMARS راکٹ، ایوینجر فضائی دفاعی نظام، وائر گائیڈڈ میزائل، اینٹی آرمر سسٹمز اور گولہ بارود دیا جائے گا۔ یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے 21…

آئی فون صارفین آئی او ایس اپ ڈیٹ سے پریشان ہو گئے

ایپل نے صارفین کو طویل عرصہ انتظار کرانے کے بعد بالآخر آئی او ایس 17 اپ ڈیٹ متعارف کرادی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر نئی اپ ڈیٹ کے متعلق شکایات کے انبار لگا دیے ہیں۔ متعارف کرائے…

گوگل کا چیٹ بوٹ اَپ گریڈ کرنے کا اعلان

پ گریڈ کے بعد مفت سروس کو یوٹیوب، جی میل اور گوگل میپ جیسی گوگل کی کچھ بڑی ایپ کے ساتھ جوڑ دیا جائے گا،س معلومات تک کسی انسان کی رسائی نہیں ہوگی۔ چیٹ بارڈ کے دیگر ایپ سے جُڑنے کے بعد صارفین چیٹ بوٹ سے اپنی ای میل اور دیگر نجی دستاویزات…

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

بابر اعظم کپتان اور شاداب نائب کپتان، امام الحق، عبداللہ شفیق، فخر زمان، محمد رضوان(وکٹ کیپر بلے باز)، حارث روف، افتخار احمد، شاہین آفریدی، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، حسن علی، سعود شکیل، سلمان آغا، اسامہ میر جبکہ محمد حارث، ابرار احمد…