چین کا ریلوے لائن کیلئےساڑھے 6 ارب ڈالر لاگت پر اتفاق
چین نے مین لائن ون کیلئے 6 ارب 60 کروڑ ڈالر کی نظرثانی شدہ لاگت پر اتفاق کر لیا ہے اور منصوبے کا ترمیم شدہ ڈیزائن پلان 31 اکتوبر تک پاکستان کو پیش کیا جائے گا ۔
کراچی تا پشاور 1872 کلو میٹر ریلوے ٹریک منصوبہ ہے،معاہدے کا باقاعدہ اعلان…