ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

اسلام اور معاشرے میں عدم برداشت، انتہا پسندی کی گنجائش نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ اسلام امن کا مذہب ہے، مہذب معاشرے میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، قائداعظم کا وژن تھا کہ ملک متحد ہو اور ترقی کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…

کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال ختم، کلاسز بحال

نگران وزیر اعلیٰ سندھ سے کراچی یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ کے وفد نے ملاقات کی جس میں نگران وزیر اعلیٰ نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کر ادی۔ کراچی یونیورسٹی کی انجمن اساتذہ نے آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، اساتذہ 10 دن سے احتجاج پر…

شہباز شریف کی قبل آمد نوازشریف پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفرنہ کرنے کی ہد ایت

صدرمسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ محمد نواز شریف طے شدہ پروگرام کے تحت 21 اکتوبر بروز ہفتہ پاکستان آرہے ہیں۔ شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو کہا کہ نواز شریف سے لندن میں ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنما بھی اپنے پروگرام…

ایشین گیمز کے لئے بیڈمنٹن ٹیم 28 ستمبر کو چین روانہ ہوگی

یشین گیمز میں شرکت کے لئے بیڈمنٹن ٹیم کے کھلاڑی 28 ستمبر کو چین کے لئے روانہ ہوں گے ۔ ایشین گیمز میں بیڈمنٹن کے مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک چین کے شہر ہینگزو میں ہوں گے۔ جس میں پاکستانی 4 کھلاڑی حصہ لے رہےہیں ۔ مقابلے میں پاکستان نمبر…

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج طلب

اجلاس میں پی ایس ایل 8 کے معاملات پر بات چیت کی جائے گی، پی ایس ایل کے مالی معاملات اور معاہدوں پر بھی بات ہو گی۔ اجلاس میں الیکشنز کے سبب پی ایس ایل کے انعقاد اور وینیو کی تبدیلی جیسے معاملات پر بھی بات ہو گی ،نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں…

ایشین گیمز میں سکواش کا ایونٹ کل سے شروع ہوگا

سکواش ایونٹ میں پاکستان کے 8 کھلاڑی شریک ہوں گے جن میں عاصم خان، ناصر اقبال، نورالعین اعجاز، نور الہدیٰ صادق، سعدیہ گل، فرحان زمان، نور زمان اور مہوش علی شامل ہیں۔ کوچنگ کے فرائض فہیم گل انجام دیں گے۔ ایشین گیمز میں سکواش کے مقابلے 26…

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا تیسرا ون ڈے میچ کل ہو گا

انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کائونٹی گرائونڈ، برسٹل کے مقام پر کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔انگلینڈ کو آئرش ٹیم کے خلاف تین…

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا آخری ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 94 پیسے کم ہو گئی

کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے 82 پیسے کی سطح پر آگیا، جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری رہا اور دوپہر تک ڈالر ایک روپے 21 پیسے کی کمی سے 290 روپے 55 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ دوسری جانب…

حکومتی ملکیتی اداروں کی گورننس میں بہتری ضروری ہے، وزیر خزانہ

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کراچی میں پی بی سی کے وفد سے کہا ہے کہ حکومت مضبوط معیشت کیلیے ٹیکس نیٹ کو بڑھائے، توانائی کے شعبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلیے پرعزم ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے نگران وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات کے…