ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

گوگل جی میل کا اہم فیچر جلد ختم کردے گی

وہ جی میل صارفین جو ویب سائٹ کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر استعمال کرتے ہیں ان کو جنوری 2024 کے بعد سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوگا۔ کمپنی کے سپورٹ پیچ میں پیش کیے جانے والے ایک نوٹس کے مطابق اس تاریخ کے بعد سے جی میل صرف اسٹینڈرڈ ویو میں…

الیکشن میں کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں ہو گی،نگران وزیراعظم

نگرا ن وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہوگا جب کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پرکسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائےگی۔ پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود…

پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنیکا اختیار مل گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق اب راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کے ساتھ ساتھ پنجاب ہائی وے پیڑولنگ پولیس کو ڈرائیورنگ لائسنسنگ اتھارٹی کے اختیار حاصل ہوں گے اور اپنی اپنی حدود میں ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے مجاز ہوں گے۔ پنجاب بھر میں…

نیدر لینڈ کے میکس ورسٹافین نے جاپان گراں پری جیت لی

ٹوکیو فارمولا ون ڈرائیونگ میں کمال مہارت دکھاتے ہوئے مقابلوں میں برطانیہ کے لینڈو دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آسٹریلیا کے آسکر پیسٹری تیسری پوزیشن حاصل کر سکے۔ نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے میکس ورسٹافین نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 30 منٹ اور…

چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 30 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 30نومبر سے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ائیر کموڈور عامر نواز نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و…

ایشین گیمز، پاکستان اورازبکستان کا ہاکی میچ 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں پاکستان اپنے گروپ کا تیسرا میچ ازبکستان کے خلاف 28 ستمبر کو کھیلے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سنگا پور کو صفر کے مقابلہ میں 11 گول سے ہرا دیا تھا،ایشین…

ایشین گیمز کا مینز کرکٹ ایونٹ کا آغاز کل ہوگا

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری ایشین گیمز میں مینز کرکٹ ایونٹ کا آغاز بدھ سے ہوگا، ابتدائی روز دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ گروپ اے کی ٹیموں نیپال اور منگولیا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں جاپان اور کمبوڈیا…

بھارت اور آسٹریلیا کا تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بدھ کو سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان بھارتی ٹیم کو کینگروز کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی…

عنقریب بھارتی پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین کاقتل ہو گا، مسلم رکن اسمبلی

آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین پارٹی کے سربراہ اور لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی نے مودی سرکار کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ بے جے پی مسلمانوں سے نفرت نسل در نسل چلتی آ رہی ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلم اراکین پارلیمنٹ…

اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گا

صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزے کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکا اسرائیل کو ایک ایسے خصوصی کلب میں شامل کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں وہ ممالک شامل ہیں جنھیں ویزے کے بغیر امریکا میں داخل…