ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

تھریڈز کا اکاؤنٹ ختم کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

X کے مقابلے میں میٹا کی جانب سے لانچ کیا جانے والا سماجی رابطے کا پلیٹ فارم تھریڈز ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد صارفین اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاؤنٹ کو ختم کر سکیں گے۔ جولائی میں متعارف کیے جانے والے…

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں پاکستان کے وقار یونس اور رمیز راجہ کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے جبکہ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے اوئن مورگن پینل کاحصہ ہونگے۔ برطانوی سابق کرکٹر ناصر حسین، آسٹریلیا کے شین واٹسن،…

ایشین گیمز، پاکستانی ایتھلیٹ گوہر شہباز 100 میٹرز کے سیمی فائنل میں داخل

ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے گوہر شہباز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئے،پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل تک نہ آسکے۔ ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں 100 میٹرز کی ہیٹس کی دوسری دوڑ میں پاکستان کے گوہر شہباز…

ایشین گیمز،پاکستانی سکواش ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی۔ نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری کو پہلے میچ میں تین ایک سے شکست دی، نور…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ وارم اپ میچ ، پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ، نیوزی لینڈ نے 346 رنز کا ہدف 44 ویں اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ریچن روندرا ، کین ولیمسن ، ڈیرل مچل اور مارک چیپمین نے نصف سنچریاں…

سائفر کیس، ایف آئی اے کا چالان عدالت میں جمع، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

ایف آئی اے نے 28 گواہوں کے بیانات کے ساتھ چالان جمع کرایا، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان چالان میں مضبوط گواہ کے طور پر شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا…

ڈالر اوپن مارکیٹ میں کم ترین سطح پر، روپیہ 1.68 فیصد مضبوط ہو گیا

ہفتہ وار کرنسی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث مشکوک شعبوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے رواں ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار رہا جب کہ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید 1.38فیصد مضبوط ہوا۔ ڈالر کے انٹربینک و اوپن ریٹ میں…

کینیڈا کا دفاعی بجٹ 26 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رہنے کا امکان 

یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرےگی کیونکہ دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کا حصہ ہے ۔ کینیڈا کا اگلے برس دفاعی بجٹ 26 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رہنے کا امکان ہے، نیٹو رکن کینیڈا نے…

وال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے پرتشدد بھارتی دفاعی پالیسی کا راز فاش

رپورٹ کے مطابق بھارت نے اپنا جاسوسی نیٹ ورک مغربی ممالک میں وسیع پیمانے پر پھیلا رکھا ہے اور مقامی ایجنٹس کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ مودی حکومت کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو کسی بھی ملک میں قتل جیسی کارروائیاں تک سرانجام…

بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کیخلاف جھوٹا دعویٰ

برطانوی کے میڈیا ریگولیٹر نے بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا کہ بچوں کے جنسی استحصال کرنے والے گروپس کے تقریبا تمام ارکان پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں۔ برطانوی وزیر داخلہ کی جانب سے ایک خاص…