ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

ٹوئٹر سے ’بلاک‘ کرنے کا فیچر ختم کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا کمپنی ایکس (جو پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانی جاتی تھی) کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ پلیٹ فارم سے ناپسندیدہ صارفین کے اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بلاک کرنے کا فیچر بہت اہم مانا…

مقامی ٹی پی ایل میپس‘ ایپ متعارف

صارفین اس ایپلی کیشن کو ایپ اسٹور، پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں جو کہ آئی او ایس، انڈرائیڈ اور فلٹر دونوں کے لیے دستیاب ہے دنیا کی سب سے بڑی لوکیشن ایپلی کیشن گوگل میپس کو ٹکر دینے کے لیے پاکستانی کمپنی ٹی پی ایل نے ’ٹی پی ایل…

واٹس ایپ کا ایچ ڈی ویڈیو بھیجنے کا نیافیچر متعارف

صارفین کو فیچر واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے بعد دستیاب ہوگا۔صارفین ویڈیو بھیجتے وقت اسکرین کے اوپر ایچ ڈی کا آپشن دیکھ سکیں گے۔ اس آپشن کے انتخاب کے بعد صارفین کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنی ویڈیو اسٹینڈرڈ کوالٹی میں…

گوگل کروم آئی فون صارفین کے لیے اہم تبدیلی لا رہا ہے

گوگل کروم میں یو آر ایل ایڈریس بار کے اسکرین پر نیچے کی جانب منتقل کرنے کی نشان دہی کی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے ایپل کے بِلٹ-اِن براؤزر میں ہوتا ہے۔ یہ تبدیلی اختیاری ہے اور صارفین کو نئے ایڈریس بار سیٹنگ کے تحت یہ اختیار ہوگا کہ وہ…

بجلی کے بلوں میں کمی لانے والا پینٹ متعارف

یہ پینٹ سورج سے آنے والی mid-infrared شعاعوں کو 80 فیصد تک منعکس (reflect) کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو عام پینٹ سے 10 گنا زیادہ ہے۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا پینٹ ڈیزائن کیا ہے جو ایئر کنڈیشنرز اور ہیٹر کی…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 16واں ایڈیشن کل سے پاکستان میں شروع ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ 30 اگست سے شروع ہوگا جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کریں گے۔ ٹورنامنٹ کا ابتدائی میچ گروپ اے کی ٹیموں پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم ، ملتان میں کھیلا جائے…

ایشیا کپ، افغانستان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

مہمان ٹیم  کل سے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی، افغانستان اوربنگلہ دیش کے درمیان میچ تین ستمبر کو کھیلاجائے گا۔ مہمان ٹیم کولمبو سے لنکا ائرلائن کے ذریعے علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچی، جہاں پی سی بی کے عہدیداروں نے افغانستان کرکٹ ٹیم کا…

سی پی ایل، ٹرنبا نےسینٹ کٹس اینڈ نیوس کو6وکٹوں سے ہرا دیا

ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے کیریبین پریمیئر لیگ کے 12ویں میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی طرف سے ملنے والے 179 رنز کاہدف 17.1اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ نکولس پوران نے 32 گیندوں پر 61 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی…

آئی ایچ ایف عالمی رینکنگ، پاکستانی ٹیم نے 15 ویں پوزیشن حاصل کر لی

ایف آئی ایچ کی 2018 سے 2022 تک 4 سالوں کے عرصے کے دوران رینکنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم 17 ویں اور 18 ویں پوزیشن پر رہی۔ اگست 2022 تا اگست 2023 میں پاکستان ہاکی ٹیم نے انٹرنیشنل ایونٹس میں کارکردگی کے ذریعہ درجہ بہ درجہ ترقی کرتے ہوئے اپنی…

چیئرمین سینیٹ سے برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے ،چئیرمین سینیٹ نے ڈاکٹر فیصل کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی،انہوں نے ڈاکٹر فیصل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار…