ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

بجلی کے 1.3 کھرب روپے کےکیپیسیٹی چارجز کی ادا ئیگی ضروری

کیپیسیٹی چارجز میں اضافے کی اہم وجہ روپے کی قدر میں گراوٹ، کوئلے کی امپورٹڈ قیمت، آر ایل این جی اور کائیبور میں اضافہ ہے،حکام گزشتہ مالی سال 467 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی، 976 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی،کمیٹی میں بجلی بلوں میں اضافے…

ای سی سی کی چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنیکی منظوری

کمیٹی کی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کو چینی کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لئے تمام متعلقہ ایجنسیوں اور حکام کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی ہدایت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر…

غیر ضروری ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی ،قدرتی آفات کیلئے جاری

بجٹ میں غیر اعلانیہ منصوبوں یا دیگر مد میں فنڈز خرچ نہیں کئے جائیں گے،اضافی سمپلنٹری گرانٹ کیلیے بھی سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہو گا، متعلقہ وزارت کے پرنسپل اکاونٹ افسر کو فنڈز کیلیے جواز پیش کرنا ہو گا۔ نئی منتخب حکومت کے قیام تک کفایت شعاری…

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بدامنی کا سبب بننے کا خدشہ

ملک میں کسی بھی سطح پر مثبت پالیسیاں نظر نہیں آتیں، اگرچہ آئین میں تمام شہریوں کو خوراک کا تحفظ فراہم کیا گیا ، در حقیقت مفت خوراک صرف اشرافیہ کو میسر ہے۔ روپے کی ویلیو تیزی سے گر رہی ہے، صنعتی سرگرمیاں منجمند ہوتی جارہی ہیں، توانائی…

پہلا بحری جہاز گندم لیکر روس سے پاکستان کیلئے روانہ

روس کی بندرگاہ سے گندم سے لدا بحری جہاز 8 ستمبر کو کیماڑی بندرگاہ پہنچے گا، دوسرا جہاز 14 ستمبر کو آئیگا، 8 ستمبر کو آنے والے بحری جہاز میں 55 ہزار ٹن گندم لدی ہوئی ہے۔ امپورٹرز کے مطابق ابتک 4 لاکھ ٹن گندم خریدی جا چکی اور قوی امید ہے…

امریکا، سرکاری یونیورسٹی میں فائرنگ سے پروفیسر ہلاک

انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کی ابتدائی رپورٹس آنے کے 3 گھنٹے بعد ملزم یونیورسٹی سے گرفتار کیا گیا ہے جب کہ واقعے میں مزید ہلاکتوں سے متعلق اب تک کوئی اطلاع نہیں ۔ واقعہ یونیورسٹی کی شعبہ سائنس کی عمارت میں پیش آیا حکام کے مطابق مشتبہ شخص…

ترکی کے وزیر تجارت کی سرکاری دورہ پر بغداد آمد

ترکی کے وزیر تجارت عمر پولات سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئےوزارت تجارت کے ایک بیان کے مطابق، وزیر تجارت اطہر الغریری نے پیر کے روز اپنے ترک ہم منصب عمر پولات کا استقبال کیا، جو عراق کے سرکاری دورے پر ہیںجبکہ ترکی کے کاروباری دنیا کےاہم…

پیدائش کے روز چوری ہونے والا بچہ 42 سال بعد ماں کو مل گیا

42 سال پہلے سینٹیاگو کے اسپتال سے چوری ہونے والے بیٹے تھائیڈن نے برسوں کی محنت کے بعد اپنی حقیقی والدہ کو ڈھونڈ لیا اسی روز انھیں دو ملازمین نے چرایا اور ماں کو بتایا کہ ان کے یہاں مردے بچے کی ولادت ہوئی تھی۔ اسپتال کے یہ ملازمین ایک…

سویڈن،پاکستانی شہری کی قرآن بےحرمتی کو روکنے کی بھرپور کوشش

سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزا جو کہ دل کے مریض ہیں اور بائی پاس سرجری…

یوکرین کا روس پر ڈرون حملہ،2 انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر پروازیں معطل

ایک ہفتے میں دوسری بار یوکرین کے روس پر ڈرون حملے کے بعد ہوائی اڈوں پر پروازوں کو معطل کرنا پڑا ہے۔ اس بار بھی یوکرین کا نشانہ روسی دارالحکومت ماسکو کے دو اہم ایئرپورٹس تھے۔ روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ماسکو کے قریب…