ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

ایکس ایپ نے ملازمتوں کے اشتہارات کی آزمائش کا آغاز کردیا

کئی ماہ کی آزمائش کے بعد ایلون مسک کی ایکس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے مقتدر اداروں کی جانب سے ملازمتوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ سابقہ ٹیوٹر ایپ کے نئے بی ٹا ورژن میں بھی اسے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سہولت سے مختلف ادارے اعلیٰ افرادی قوت کی تلاش…

مصنوعی ذہانت ،فالج کی وجہ سے آواز سے محروم خاتون بولنے لگی

امریکی یونیورسٹی برکلے اور کیلیفورنیا کی مشترکہ کوششوں سے تیار کردہ بی سی آئی یعنی برین کمپیوٹر انٹرفیس بنایا جس کو سنگلز کے ذریعے دماغ کے ساتھ منسلک کیا گیا ۔ یہ تجربہ انتہائی موثر ثابت ہوا مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اس انٹرفیس سے خاتون…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کردی۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اسلام…

آٹا، چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی سے ستائے عوام بلبلا اٹھے

بجلی کے مہنگے بلوں کی بھاری ادائیگی کے سبب مشکلات کا شکار صارفین کو چینی اور مختلف اقسام کے آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے مزید جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے صرف 2 روز بعد ہی چینی کی ہول…

انگلش پریمیئر لیگ، 2 ستمبر کو مزید سات میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن انگلینڈ میں جاری ہے ۔ ای پی ایل میں 2 ستمبر کو مزید 7 میچ کھیلے جائیں گے جس کا پہلا میچ لوٹن ٹائون اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کینیل ورتھ روڈ، لوٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں شیفیلڈ…

جڑانوالہ میں بجلی کے بھاری بلوں پر احتجاج میں تیزی، مظاہروں کا سلسلہ جاری

جڑانوالہ سمیت ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ہو شربا اضافے کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آنے لگی، گزشتہ روز بھی جڑانوالہ کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور شرکاء نے بجلی کے بل جمع نہ کرانے کا اعلان کرتے ہوئے بلوں کونذر آتش کیا،…

یو ایس ماسٹرز ٹی 10میں محمد حفیظ اور احسان عادل کی شاندار کارکردگی

یو ایس ماسٹرز ٹی 10کے فائنل میں ٹیکساس چارجرز نے نیو یارک واریئرز کوشکست دے کر افتتاحی ایڈیشن کی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پیر کو لاڈرہل میں کھیلے گئے یو ایس ماسٹرز ٹی 10کے فائنل میں نیو یارک واریئرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اوپنر…

لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا آغاز

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ٹریننگ اکیڈمی میں صوبائی کوچ اور ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی یاسمین اختر ٹیبل ٹینس کے کھیل میں دلچسپی رکھنے والے کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گی ۔ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام لیاقت باغ…

امن اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ، سید محمد نےسونے کا تمغہ حاصل کرلیا

پاکستان کے جعفر علی نے 56 کلو گرام کیٹگری، احسان اللہ نے 65 کلو گرام کیٹگری اور میرواعظ نے 75کلو گرام کیٹگری میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے سید محمد نے 60 کلوگرام کیٹگری میں ایرانی کھلاڑی کو شکست…

دشمنی کی بنا پر مخالفین نے نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا

دشمنی کی بنا پر مخالفین نے نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 86 ج ب میں دشمنی کی بناء پر مشتعل ملزمان نے افضل نامی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ 86 ج ب کے رہائشی آصف علی نے پولیس کو بتایا…