کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کو روزانہ تین گھنٹے تک بند رکھنے کا فیصلہ
سی اے اے کے مطابق پیرتا اتوار مختلف اوقات مین رن وے کی مرمت ہوگی، 25 اگست 2023 سے 23 جنوری 2024 تک کراچی ائیرپورٹ رن وے نمبر 25 ایل کی مرمت کا کام ہوگا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کو مرمتی کام کے لیے…