ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی تھانہ رمنا میں درج دو مقدمات میں 25 ستمبر، تھانہ سی ٹی ڈی اور سنگجانی میں 12 اکتوبر جبکہ تھانہ گولڑہ میں…

بلوچستان کی ترقی میں پاک فوج سرگرم،ترقی کے منصوبوں کا سلسلہ جاری

بلوچستان کی ترقی میں پاک فوج سرگرم، پاک فوج کی جانب سے بلوچستان میں ترقی کے منصوبوں کا سلسلہ جاری ، پاک آرمی نے بلوچستان کی عوام کے لیے متعدد منصوبوں کو بروقت مکمل کر کے فعال کردیا ، منصوبوں میں سکول، کالج، ہسپتال، سٹیڈیم، پارک، سرکیں اور…

چینی کے بعد چائے کی پتی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

بیکرز اور تاجروں نے 900 گرام برانڈڈ پیک میں 100 روپے اور کھلی چائے پتی میں 200 روپے فی کلو ک تک اضافہ کر دیا۔ اس حوالے سے تاجروں کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے دوران روپے کی قدر میں بڑے پیمانے پر کمی اور عبوری حکومت کے قیام کے تحت جاری…

خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا

آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو اسد عمر کی گرفتاری سے روکتے ہوئے 29 اگست تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔اس سے قبل پی ٹی آئی نے ان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹس ایکٹ خصوصی عدالت کے جج…

سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی سے متعلق نیب کی درخواست واپس لینے پرنمٹا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی سے متعلق نیب کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ن لیگ کی چیف آگنائزر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی…

بھارت نےپیاز پر 40 فی صد ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کردی

بھارت میں سبزیوں، ٹماٹر، پیاز، مٹر، بیگن، لہسن اور ادرک کی قیمتیں چند ماہ میں دگنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہیں اس وجہ سے فوری طور پر ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کی گئی اکتیس دسمبر تک ڈیوٹی لگانے کا مقصد ملک میں سبزیوں کی موجودگی اور کم قیمت پر فروخت…

انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا،کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 35 پیسے اضافے سے 297 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک روپے 87 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 299 روپے کا ہوگا جو انٹربینک…

پاک افغان سیریز، پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

دونوں ٹیمیں ایشیاکپ اور ورلڈکپ جیسے میگا ایونٹس کی تیاریوں کے سلسلے میں سیریز کھیل رہی ہیں، تینوں میچز کی میزبانی افغان بورڈ سری لنکا میں کررہا ہے۔ اس سے قبل پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں 4 ون ڈے انٹرنیشنلز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئی…

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب میں ٹورنامنٹ کھیلے گی

پاکستان، سعودی عرب، لائوس،لبنان، ملائیشیا اور بھوٹان کی ٹیمیں ایونٹ کا حصہ ہوں گی،پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ ترجمان پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق سعودی عرب میں ہونیوالے6 ملکی ایونٹ کے مقابلے 18 سے…

پاکستان کےحسان ہادی نےقومی سکریبل چیمپئن شپ جیت لی

حسان نے 27 میں سے 24 گیمز اپنے نام کرکے 35ویں سکریبل چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا، حسان نے ابتدا ہی سے برتری برقرار رکھی، 2 گیمز قبل ہی چیمپئن قرار پا گئے۔ ایونٹ میں دفاعی چیمپئن وسیم کھتری 19 گیمز جیت کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ ورلڈ یوتھ…