ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے 6 بھارتی سمگلرز گرفتار

پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جولائی تا 3 اگست دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا گیا…

صارفین اپنے سرہانے آئی فون رکھ کر سونے سے گریز کریں

کوئی ڈیوائس، پاور ایڈیپٹر یا وائرلیس چارجر پاور سورس سے جڑا ہو تو ان کو سرہانے رکھ کر سونے یا چادر یا تکیے کے اندر یا جسم پر رکھ کر نہ سوئیں ،ایپل کمپنی صارفین کو فون سے خارج ہونے والی تپش کو محسوس کرنے میں کسی قسم کا مسئلہ ہو…

انتخابات آتے ہی مودی کے اوچھے ہتھکنڈے شروع

انتخابات قریب آتے ہی مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے شروع ہوگئے ہیں، سیز فائر خلاف ورزیوں اور دراندازی کوششوں میں اضافہ ہوگیا ہے،گزشتہ روز بھارتی فوج نے 3 سال سے جاری سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے…

بجلی بم گرانے کی تیاریاں،فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

بجلی صارفین پر پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری ،سرکاری ڈسکوز کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے ،ذرائع نے بتایا کہ سی پی پی اے جی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروا دی ،منظوری کی…

پاکپتن میں دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی وجہ سے متعدد دیہات زیرآب آگئے

پاکپتن میں دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی وجہ سے متعدد دیہات زیرآب آگئے، علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور ہیں۔سیلاب کی وجہ سے کئی دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوچکا ہے اور متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔…

حمیرا احمد کا بحیثیت پرنسپل سیکرٹری صدر پاکستان خدمات انجام دینے سے انکار

صدر مملکت نے گزشتہ روز اپنے پرنسپل سیکرٹری وقار احمد کی خدمات واپس دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ حمیرا احمد کو سیکرٹری تعینات کیا جائے، تاہم حمیرا احمد نے صدر پاکستان کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا ہے۔ گزشتہ…

خیبر پختونخوا میں کل سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں کل سے پانچ روز تک مزید مون سون طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کو پیشگی انتظامات کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں 23 اگست سے 27 اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی…

محسن نقوی کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ، ناقص انتظامات پر اظہار برہمی

نگران وزیراعلی محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا، انہوں نے ہسپتال کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ہسپتال کی حالت بہتر کرنے کیلئے 7 روز کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محسن نقوی ہسپتال پہنچے تو مریضوں کے تیمارداروں نے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 29 ہزار 900 روپے ، عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1891 ڈالر فی اونس ہے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 3100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 29…

صدر عارف علوی کی ٹوئٹ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ترمیمی قوانین پر عملدرآمد روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ وفاقی حکومت کو ہدایت کی جائے کہ عدالت عظمیٰ سے 10 دن میں رہنمائی لے اور فیصلے…