ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

روسی خلائی مشن لیونا 24 چاند کی سطح سے ٹکرا کر ناکام

1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔ اسے چاند کے ایک گڑھے کے قریب اترنا تھا 50 برس بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے…

القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مارگرایا

جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون طیارہ مار گرانے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کی حماقت کی صورت میں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا ہوگا۔ روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس کی جنین…

کائنات کا گرم ترین مقام وسیع بلیک ہول کے قرب و جوار کی جگہ ہے

اب تک ریکارڈ پر کائنات میں سب سے زیادہ گرم مقام quasar 3C273 ہے جو زمین سے تقریباً 2.4 بلین نوری سال کے فاصلے پر ایک انتہائی بڑے بلیک ہول کے گرد چمکتا ہوا خطہ ہے۔ مغربی ورجینیا میں گرین بینک آبزرویٹری کے مطابق اس خطے کا بنیادی درجہ…

صیہونی حکومت کا دمشق پر میزائلوں سےحملہ

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے کئی علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جن میں جنوبی دمشق میں واقع الکسوہ کا ہوائی اڈہ بھی شامل ہے۔ شام کی وزارت دفاع نے ادلب اور حماہ میں بھی تین خودکش ڈرون طیاروں کے گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

دنیا کے بیشتر ممالک برکس دروازہ کھلنے کی امید

40 سے زائد ممالک نے برکس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور 20 سے زائد ممالک نے باضابطہ طور پر درخواستیں دی ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، برکس امور پر جنوبی افریقہ کے خصوصی ایلچی سوکلر نے نشاندہی کی کہ بہت سے…

اینڈرائیڈ کا سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی فیچر پر کام جاری

سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کے ایک صارف نیل ریحمونی نے ایمرجنسی رابطے کے انٹرفیس کی پہلی بار نشان دہی کی۔ یہ فی الحال استعمال کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ آئی فون 14 سیریز فی الحال وہ واحد سیریز ہے جو سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی کو…

نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ،وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو اپنے جڑانوالہ دورے سے آگاہ کیا،کابینہ نے آئندہ ہفتے قومی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس منعقد کرنے کی ہدایت کردی ہے جس میں بین…

شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی علاقے میں شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت ہوا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے ڈینی لیکوئین میں پائے جانے والے اس گڑھے کا قطر 520 کلو میٹر تک متوقع ہے۔ یہ…

اسد عمر منظر عام پر آ گئے، سائفر کیس میں گرفتاری کی تردید

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر منظر عام پر آ گئے، انہوں نے سائفر کیس میں اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کی ہے۔سابق وفاقی وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر منظر عام پر آ گئے۔ انہوں نے کہا کہ میری گرفتاری کی خبر غلط تھی۔ مجھے ایف…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کیخلاف مزید تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مزید تادیبی کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے وکیل شیر افضل مروت کے…