ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ ،پاک فوج کے 6 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 2دہشت گرد زخمی ہوئے،آئی ایس پی آر جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے…

کراچی سے بھارتی جاسوس اور سہولت کار گرفتار

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے قبضے سے 2 بھارتی پاسپورٹ، 1 پستول، 5لاکھ ایرانی کرنسی، جعلی جیولری بکس، 6 موبائل فونز، 1 ٹیبلٹ اور دیگر کاغذات برآمد کرلئے۔ ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق گرفتار بھارتی جاسوس کی شناخت اکھل دیوولد…

ایشین گیمز، پاکستان سے مختلف کھیلوں کے 67 آفیشلز کے نام فائنل

رواں برس چین میں ہونیوالے ایشین گیمز کیلئےویمنز کرکٹ کے مہتشم رشید، سلیم جعفر، رفعت گل، توفیق عمر اور عائشہ اشعر شامل ہیں، ایتھلیٹکس میں صدف صدیقی، فیاض بخاری، سجاد محمود اور محمد ساجد ٹیم شامل برج کے 17 رکنی دستے میں 12 کھلاڑیوں کے ساتھ…

باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا

پاکستان باکسنگ فیڈریشن ہر سال 27 اگست کو باکسنگ کے عالمی دن کے موقع پر نمائشی مقابلوں کا اہتمام کرتی ہے، مقابلوں کے اختتام پر انعامات دیئے جاتے ہیں۔ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، مظفر آباد اور گلگت سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں بھی مقابلے…

جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو کھیلاجائےگا

سپرنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اور این کے ایسوسی ایٹ بلڈرز کے تعاون سے فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان میچ اسلام آباد میں کھیلاجائےگا۔ میچ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 24 اگست کو ہو گا اجلاس…

تیسری چترال فٹ بال لیگ کا آغاز 26 اگست سے ہو گا

 لیگ میں ملک بھر سے 16 ٹیمز کی شرکت، پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، افغان ٹی وی، جانباز کلب ژوب، المعراج ٹائیگرز ہزارہ، پاک وطن کلب مردان اور لالک جان سٹارز یاسین شامل پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی، چترال فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر…

پہلا ون ڈے، پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 18 اور عظمت اللہ عمرزئی 16 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 5، شاہین شاہ آفریدی نے 2 جبکہ نسیم شاہ اور شاداب…

پاکستان ایشیا پیسفک میں سب سے بڑی سورس مارکیٹ ہے،سعودی وزیر

ڈیجیٹل پلیٹ فارم نسوک پاکستانی زائرین اور عازمین کو سفری سہولتیں مہیا کر کے مقامات مقدسہ کے سفر کو آسان بنا ئے گا،ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ پاکستان کا دورہ کرنے والے سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے…

سعودی اسرائیل تعلقات میں پیشرفت بڑی بات ہوگی، امریکا

سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات میں پیشرفت امریکا کے مفاد میں ہے،سعودی عرب اور اسرائیل کے ساتھ مشاورت جاری رکھیں گے،امریکا وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ سویلین جوہری افزدوگی یا سعودی اسرائیل تعلقات کے حوالے سے…

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش، عمرہ زائرین کاخانہ کعبہ کا طواف جاری

مکہ مکرمہ میں موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرتے رہے۔ طوفانی ہواؤں کے جھکڑوں سے مسجد الحرام کے صحن میں مختلف اشیا اڑ گئیں اور صفائی…