الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ ن کی قیادت کو طلب کرلیا
پاکستان مسلم لیگ ن کا 7 رکنی پارٹی وفد باضابطہ دعوت پر سیکریٹری الیکشن کمیشن سے 25 اگست کوملاقات کرے گا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ انتخابی عمل پر مشاورت کے لئے سیکریٹری الیکشن…