ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

افغانستان کیخلاف دوسرا ون ڈے میچ ، مکی آرتھر نے ٹیم کو جوائن کرلیا

مکی آرتھر ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو پاک بھارت میچ تک ٹیم کے ساتھ رہیں گے ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ٹیم ڈائریکٹر مکی…

ایشین والی بال چیمپئن شپ، ایران نے پاکستان کوشکست دیدی

ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے ٹاپ 12 میں ایران نے پاکستان کو0-3 سے شکست دی، ایران نے 18-25، 15-25 اور 13-25 سے کامیابی حاصل کی۔ ٹاپ 12 میں شکست کے بعد پاکستان ساتویں سے دسویں پوزیشن کے میچ کھیلے گا، ایشین والی…

ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ ، وکٹر ایکسلسن بی ٹاپ 16 راؤنڈ میں پہنچ گئے

ڈینش نامور بیڈمنٹن سٹار اور ٹاپ سیڈڈ وکٹر ایکسلسن کا چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں مقابلہ تائیوان کے چو ٹائین چن سے ہوگا۔ ڈنمارک کے نامور بیڈمنٹن سٹار اور ٹاپ سیڈڈ وکٹر ایکسلسن بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں مردوں کے سنگلز…

ونسٹن سلیم اوپن، ڈ بورنا ، لاسلو، رچرڈ کوارٹر فائنل میں داخل

بورنا چورچ نے مائیکل مو کو،ونسٹن سلیم نے لاسلو جیرے نے الیکس مشیلسن کو، رچرڈ گیسکٹ نے امریکا کے برینڈن ناکشیما کومات دی ونسٹن سلیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ امریکا میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ…

ایران کیساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عرب

سعودی عرب کی کابینہ نے مشترکہ طور پر ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم،سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا معاہدہ چین کی ثالثی میں طے پایا ۔ سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر بحث کرتے…

آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور

3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی معیاد 2024ء کے اوائل تک ہے ،بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے گورننس اور نجی شعبے میں اصلاحات اہم ہیں۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیرونی…

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20 سے 25 فیصد، جرمنی سے امپورٹ کی گئی دوائیں 25 فیصد جبکہ لوکل ادویات 20 فیصد تک مہنگی ہوگئی ہیں مائیگرین کی دوا 750 سے 980 روپے کی ہوگئی جبکہ بچوں کے دانت کی دوا بائیوپلاسجن 465 سے 565 کی ہوگئی ،اسی…

فی تولہ سونے کے نرخ میں 1900 روپے کی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر بڑھ کر 1904 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آئی اور فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے گھٹ کر 232600روپے ہوگئی۔ فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 1629روپے کی کمی سے…

ڈالر 300 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

ڈالر کی روپے کے مقابلے میں اُڑان کا سلسلہ جاری ، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2 روپے اضافے کے ساتھ 314 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈا لر 63 پیسے اضافے کے ساتھ 300 روپے 26 پیسے کی سطح پر آ گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں نیا اضافہ سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ نیپرا سہ ماہی ایڈجستمنٹ پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا ۔ نیپرا میں مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ہوئی، جس میں بجلی 5…