ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

فاطمہ ہلاکت کیس،مرکزی ملزم اسد شاہ کا سسر مقدمے میں نامزد

مقتولہ بچی کی والدہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ فاطمہ کو فیاض شاہ کے حوالے کیا تھا جس نے بچی کو حنا شاہ کے گھر چھوڑا،حنا شاہ کا والد فیاض شاہ دھمکیاں دے رہا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل خیرپور کی حویلی میں مبینہ تشدد سے جاں بحق…

ایمان مزاری اور علی وزیر 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذولقرنین کی عدالت میں ایمان مزاری، علی وزیر کے خلاف بغاوت، دھمکانے، اکسانےکے کیس کی سماعت ہوئی پراسیکیورٹر راجانوید نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ایمان مزاری اور…

دریائے ستلج میں سیلاب، درجنوں دیہات ڈوبنے سے ہزاروں افراد کا انخلا

بہاولنگر میں ہزاروں ایکڑ فصلیں اور املاک تباہ ، سیلابی پانی رہائشی ڈیروں اور مکانوں میں داخل، اسکول اور بجلی بند ہونے سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گیا۔ موضع بھٹیاں اور قادر بخش بند ٹوٹ گئے ہیں۔ سیلابی ریلے سے پنجاب کی کئی بڑی آبادیاں،…

سندھ ،نگراں حکومت نے نئی تعمیرات پر پابندی عائد کردی

پابندی کا اطلاق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور تمام ڈیولپمنٹ اتھارٹیز پر ہوگا، کراچی ، ملیر اور لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام قسم کی عمارتوں، گھروں اور کمرشل پلازوں کے نقشوں، ہر قسم کے بلڈنگ…

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان میں شروع

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کریک ڈاؤن کے سلسلے کا آغاز فروری میں کینیڈا، نیوزی لینڈ، پرتگال اور اسپین سے شروع ہوا تھا جسے بعد میں امریکا سمیت دیگر ممالک تک توسیع دی گئی۔ اگر آپ اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ دوستوں یا رشتے…

غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ ماہ تمام ایپل سمارٹ موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکسز میں کمی کا اعلان کیا تھا جس پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ پاسپورٹ پرآئی فون8کی فیس اب38ہزار922روپے ہوگی،اس کے علاوہ این آئی سی پر آئی فون8کی فیس48ہزار314…

میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا

تھریڈز صارفین اب اپنے کمپیوٹر سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کی ویب سائٹ پر لاگ ان کر سکیں گے۔ ویب ورژن آئندہ چند دنوں میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ مارک زکر برگ نے لکھا کہپلیٹ فارم میں اس فیچر کا اضافہ برانڈز، کمپنی اکاؤنٹس، مشتہرین اور…

واٹس ایپ جلد ہی جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کر ادے گا

ٹیکسٹ فارمیٹنگ اپنے پیغام کا فہم واضح انداز میں فراہم کرنے کا ایک عام سا طریقہ ہے۔ لیکن یہ سہولت ہمیشہ ہماری پیغام رساں ایپ میں دستیاب نہیں ہوتی۔ واٹس ایپ پر ویسے تو بنیادی ٹیکسٹ فارمیٹ جیسے کہ بولڈ، اِٹالک اور اسٹرائیک تھرو پہلے ہی…

توشہ خانہ کیس، کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کر رہا ہے، بہتر ہو گا پہلے ہائیکورٹ کو اس معاملے پر فیصلہ کرنے دیں۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اسلام آباد…

دوسرا ون ڈے، افغانستان کا پاکستان کیخلاف پُراعتماد آغاز

دونوں ٹیمیں ہمبنٹوٹا میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں ،افغانستان نے پاکستان کے خلاف بغیر کسی وکٹ گنوائے 9 اوورز میں 45 رنز بنالئے، میچ جاری ہے ہمبنٹوٹا میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی ٹاس جیت کر پہلے…