فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں روایتی حریف بھارت کو اعصاب شکن مقابلہ کے بعد 4-5گول سے شکت دیدی۔
پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت نے 2 گول،ذکریا حیات، عبدالرحمٰن اور رانا عبدالوحید نے…