ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ سان ڈیاگو میں گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

امریکی فوج کا ایف-18 ہورنٹ طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔ امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ ہائی وے کے قریب ایک سرکاری اراضی پر گر کر تباہ ہوا۔ یہ طیارہ امریکی بحریہ کے زیر…

نگران وزیراعظم بلوچستان کے تین روزہ دورہ پرکوئٹہ پہنچے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بلوچستان کے تین روزہ دورے پر جمعہ کی شام کوئٹہ پہنچے نگران وزیراعلء بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے ائرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ…

خالی اسامیوں پر دو لواحقین میں درجہ چہارم کے آرڈرز تقسیم

ڈپٹی کمشنر کچھی محمد حسین نے لواحقین کوٹے کے تحت محکمہ ریونیو کی خالی اسامیوں پر دو لواحقین میں درجہ چہارم کے آرڈرز تقسیم کئے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کچھی محمدحسین کو لواحقین نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد ہمارے گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام برداشت نہیں کر سکتے،جے یو آئی

جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے رہنماوں نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کوئٹہ کے مسائل کا نوٹس لے کر خصوصی اقدامات اٹھائیں ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام برداشت نہیں کر سکتے ، کوئٹہ میں پانی بجلی گیس اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے…

ساکران کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حب کے علاقے ساکران کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق ساکران کے علاقے میں دو نمبر نالی کے مقام پر فائرنگ سے30سالہ بلال احمد زخمی ہوگیا جنھیں سول حب منتقل کردیا گیا جہاں انھیں طبی امداد کی فراہمی کے کراچی ریفر کردیا…

بھارت کا دریائے ستلج میں چھوڑا پانی کا ریلا گنڈا سنگھ والا میں داخل

بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی ریلے کے باعث اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث ہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں…

یوٹیوب اشتہار ہٹانے والے بٹن میں تبدیلی لا رہا ہے

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر کسی ویڈیو کے دوران اشتہار کا آنا اس کے لطف کو کرکرا کر دیتا ہے، لیکن کمپنی کی جانب سے ’اِسکپ ایڈز‘ کا ایک بٹن اسکرین پر نمو دار ہوتا ہے جو چند سیکنڈ بعد ہی اشتہار کو ہٹانے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ بین…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

امریکی سفیر سے ملاقات میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ اور وسیع البنیاد تعلقات ہیں، تعلقات کی جڑیں باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مشترکہ اقدار پر ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر…

بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ، وکٹر ایکسلسن فائنل میں داخل

ڈنمارک کے نامور بیڈمنٹن سٹار اور ٹاپ سیڈڈ وکٹر ایکسلسن بی ڈبلیو ایف ورلڈ بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔29 سالہ ڈینش بیڈ منٹن سٹار نے مینز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں تائیوان…

ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 78 واں ایڈیشن کا آغاز کل سپین میں ہوگا

یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل (یو سی آئی ) کے زیر اہتمام ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس سپین کے شہر بارسلونا سے شروع ہوکر دارالحکومت میڈرڈ میں اختتام پذیر ہوگی۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں اختتامی مراحل میں…