ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

بھارت میں ٹیچر نے ہندو طلبا سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوادیئے

ہندو ٹیچر نے ویڈیو بنانے والے کو مخاطب کرتے ہوئے مسلمانوں بچوں کی ماؤں کے بارے میں توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر کے ایک سرکاری اسکول میں خاتون ہندوانتہا پسند ٹیچر نے کلاس کے بچوں کو کہا کہ وہ باری…

صیہونی حکومت کے اقدامات فلسطینی کو مزید مستحکم کر رہے ہیں، حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروری نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اس وقت مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے لئے فلسطینی عوام جدو جہد کر رہے ہیں اور تمام عرب اقوام اور مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس جنگ…

ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال، جیل سے کی گئی پہلی ٹوئٹ مقبول

ایکس (سابق ٹوئٹر) پر 8 جنوری 2021 کے بعد پہلی ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ الیکشن مداخلت کیس میں کسی صورت سرینڈر نہیں کریں گے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اشتعال انگیز تقریر اور کانگریس ہال پر حملے پر اکسانے کی وجہ سے…

افغانستان میں دہشتگردوں کو نہ روکا گیا تو یہ پوری دنیا کے لیے خطرہ ہونگے،برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کا کہنا ہے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشتگرد جماعتوں کی کارروائیوں پر گہری تشویش ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ نے افغان طالبان سے دہشتگرد تنظیموں…

امریکی سفیر کی عراقی وزیر خارجہ کے سامنے فوجیوں کی نقل و حرکت پر جواز پیش کرنیکی کوشش

عراق میں تعینات امریکی سفیر نے اس ملک کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ملک کی سرحدوں پر حالیہ امریکی فوجیوں کی مشکوک نقل و حرکت کا جواز پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔فارس نیوز کے مطابق عراق میں امریکی سفیر ایلینا رومانسکی نے عراق کے وزیر خارجہ فؤاد…

صیہونی حکومت خودشدید بحران کا شکار،مزاحمتی تحریکوں کو دھمکیاں

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اس بات پر تاکید کی ہے کہ حماس کے قائدین اور غزہ اور فلسطین کے باہر مزاحمتی تحریکوں کے خلاف صیہونی دشمن کی دھمکیاں، اس بات کی نشاندہی ہے کہ صیہونی حکومت شدید بحران میں ہے۔ حماس کے ترجمان نے…

سعودیہ کا امریکی ہتھیاروں پر عدم اطمینان کا اظہار

امریکی میڈیا "بزنس انسائیڈر" نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے فرانسیسی جنگی طیاروں کو خریدنے کی خواہش، امریکہ سے ملنے والے ہتھیاروں پر ملک کی عدم اطمینان کو ظاہر کرتی ہے۔خلیج آن لائن کے مطابق اس رپورٹ کی بنیاد پر…

روس نے یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا، 42 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

9 ڈرونز کو فضائی دفاعی فورسز نے تباہ کیا جب کہ 33 کو الیکٹرانک وار فیئر کے ذریعے مارا گیا جو اپنے اہداف تک پہنچے سے پہلے ہی کریمیا پر گر کر تباہ ہو گئے،روسی وزارت دفاع روس نے کہا کہ یوکرین کی جانب سے کریمیا پر آج صبح سویرے ڈرون حملے کیے…

سرکاری افسران کے موبائل فون ہیک کرنیکی کوشش

سینیئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بےنقاب ہوگئی۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری عہدیداران کے نام پر افسران اوربیوروکریسی سے حساس معلومات کےحصول کی کوشش کی گئی۔اعلامیے میں…

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں،ایران

اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران جنگ کے سوال کے جواب میں ایرانی سفیر…