ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

ایشین والی بال چیمپئن شپ،پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے دی

7 ویں سے 10 ویں پوزیشن کے پلے آف میچ میں پاکستان 2-3 سے کامیاب ہوا، پاکستان نے 1-2 کے خسارے سے کم بیک کرکے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی جیت کا اسکور 25-19، 22-25، 25-23، 13-25 اور 12-25 رہا۔ پاکستان ٹیم ساتویں پوزیشن کیلئے کل بحرین سے…

انٹر ڈیپارٹمنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کا آغاز کل سے کراچی میں ہو گا

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چیمپئن شپ میں ملک بھر سے نو ٹیمیں حصہ لیں گی،ایونٹ میں مردوں کے13 اور خواتین کی 7 ویٹ کیٹگریز کے مقابلے ہونگے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاذ تنگ نے بتایا کہ چیمپئن شپ…

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2023ء میں جیولن تھرو کے فائنل کیلئے اور پیرس اولمپکس2024 کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ2023 میں جیولین تھرو کے مقابلے میں قومی جیولین تھروور ارشد ندیم نے پہلی…

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ28 اگست سے امریکا میں شروع ہوگا

میگا ایونٹ میں مینز سنگلز، ویمنز سنگلز، مینز ڈبلز ویمنز ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز سمیت دیگر مقابلے ہوں گے۔ ہسپانوی ٹینس سٹار اور ومبلڈن اوپن چیمپئن کارلوس الکاراز نے گزشتہ یوایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا تھا ۔ خواتین کے سنگلز مقابلوں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام

پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن تھا اور انڈیکس کی چال 530 پوائنٹس کے احاطے میں رہی جبکہ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 47 ہزار 994 ریکارڈ کی گئی تھی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 79 پوائنٹس گر کر 47…

6 ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل ہو گئے

دو لاکھ پانچ ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب، ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد متحدہ عرب امارات جب کہ 35 ہزار سے زائد قطر منتقل ہوئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق روزگار اور بہتر مستقبل کے سلسلے میں بیرون ملک منتقل ہونے والے افراد میں5ہزار انجینئر، 24…

مہنگائی کی شرح میں 0.05فیصداضافہ ہو گیا

رواں ہفتے ملک میں22 اشیائے ضروریہ مہنگی ،12سستی ہوئیں جبکہ 17کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح27.57فیصد سے کم ہوکر 25.34 فیصد پر آگئی پیاز، دال مسور، چینی، لہسن، انڈے، اور دال ماش،بیف،مٹن،کھلا دودھ،دہی اور انرجی…

چابہار سے اہواز تک بس سے کم کرایہ میں پاکستانی زائرین کو بائی ائر عراقی بارڈر تک پہنچانے کا فیصلہ

ایرانی وزیر داخلہ کے سینئر عہدیدار اور اربعین کمیٹی کے سربراہ نے ریمدان بارڈر کا دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ کل سے پاکستانی زائرین کو جہاز کے ذریعے چابہار سے اہواز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔مجید میراحمدی نےایرانی کی نیوزایجنسی سے…

بھارت ،ٹرین کے ڈبے میںآتشزدگی، 10 افراد ہلاک، 20 زخمی

ٹرین میں اسمگل کیے جا نیوالےگیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی، ریاست تامل ناڈو کے ایک اسٹیشن پر ٹرین سے علیحدہ کیے گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ پولیس ، فائر اور ریسکیو سروسز اور ریلوے کے اسٹاف نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پایا…

زائرین کی سیکورٹی کیلئے عراقی رضاکار فورس کے اہلکار کربلا کی جانب روانہ

عراقی رضاکار فورس کے اہلکار صوبہ نینوا سے کربلا کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ اہلکار اربعین حسینی کے ایام میں کربلائے معلی کی زیارت کے لئے آنے والوں کے لیے سیکورٹی فراہم کریں گے۔ حشد الشعبی کے مرکز اطلاعات سے جاری ہونے والے ایک بیان میں…