انسانی حقوق تنظیموں کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جی20 ممالک کو خط
دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی حکومت کے سامنے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے آواز اٹھائیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل میں متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں نے خط میں بتایا کہ بھارت کے کشمیریوں کی غیر قانونی…