ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

جنگی مشق کے دوران امریکی فوج کا جدید ترین ہیلی کاپٹر تباہ، ہلاکتیں

آسٹریلیا میں ہونے والی 4 ملکی فوجی مشقوں میں شامل امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کے باعث ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شمالی جزیرے میں جاری مشترکہ فوجی مشقوں میں آسٹریلیا، امریکا، انڈونیشیا، فلپائن اور مشرقی…

اسرائیلی وزیراعظم کی صالح العاروری کو کھلم کھلا دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے دوران مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کے جاری رہنے اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے الخلیل میں حالیہ کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے…

مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ

مصر اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان گیس کی فراہمی کے ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔معاہدے کے مطابق صیہونی ریاست 11 سال تک مصر کو داخلی ضروریات کے علاوہ یورپ کو بھی گیس کی برآمد کےلئے 44 بلین مکعب گیس فراہم کرے گی۔ مصر تمار گیس فیلڈ…

صیہونی کشتی کی لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی

راس الناقورہ کے علاقے میں ایک صیہونی کشتی لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 300 میٹر تک لبنانی حدود میں گھس آئی۔لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے صیہونی فوج کی جانب سے لبنانی پانیوں کی خلاف ورزی کا معاملہ یونیفل افواج کے ساتھ زیر…

بھارت میں ایک اور فوجی اہلکار نے خودکشی کرلی

بھارت میں کم ہمتی، ذہنی دباؤ اور افسران کے ہتک آمیز رویے کے باعث فوجی اہلکاروں میں خودکشی کے واقعات عام ہیں جب کہ آپسی جھگڑے میں کئی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔ خودکشی کرنے والے اہلکار کی شناخت رامیش کے نام سے ہوئی ہے جو نیم فوجی دستے…

اربعین کیلئے حشدالشعبی کے 11 ہزار جوان خدمت پر مامور

عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ حشد الشعبی کے جوان، اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت کی غرض سے خدمات فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ فالح الفیاض نے مزید کہا کہ اس حوالے سے مشترکہ…

سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنے لئے ہر وقت تیارہیں،زینب ایوب

اے ایس پی صدر سرکل زینب ایوب نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کے واقعات پر قابو پانے کےلئےُ راولپنڈی پولیس کی کاوشیں قابل ستائش ہیں،جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث خواتین کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کے لئے کونسلگ کی ضرورت ہے تاکہ وہ ہنر…

یوکرین کے فوجی طیارے دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے، 3 پائلٹس ہلاک

یوکرین کے آپس میں ٹکرانے والے فوجی طیارے تربیتی پرواز پر مامور تھے، ایل 39 کے تصادم کا واقعہ کیف کے مغربی علاقے زیتومیر میں پیش آیا۔ دونوں طیارے زمین بوس ہوگئے۔ زمین پر گرتے ہی طیاروں میں آگ بھڑک اُٹھی اور طیارے راکھ کا ڈھیر بن گئے۔…

ملک چلانے کیلئے 80 ارب ڈالر درکار ہیں، نگران وزیر تجارت

90روز کے ٹائم فریم میں ملکی برآمدات کو80ارب ڈالر تک پہنچانے کا اسٹرٹیجک پروگرام مکمل کرلیں گے، گوہر اعجاز میرا مینڈیٹ سیاسی نہیں،آج پاکستان تکلیف میں ہے اس تکلیف کو دور کرنا میرا مینڈیٹ ہے،الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ ایسی…

کے پی بلدیاتی ضمنی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی جیت، پی ٹی آئی دوسرے نمبرپر

خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات میں تمام 72 نشستوں کے غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے۔اتوار کو کے پی کے ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی…