ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

عراقی حکومت جاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دیگی

عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نےجاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی عراقی حکومت کی خواہش کی تصدیق کی۔وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے مطابق السوڈانی کا یہ تبصرہ عراق میں جاپان کے سفیر فوتوشی ماتسوموتو سے ملاقات کے دوران ہوا،…

ملکی محصولات میں سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد اضافہ ریکارڈ

اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں مجموعی ملکی محصولات کاحجم 9.634 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا ،ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اعدادوشمارکے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی…

پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی تجویز زیر غور

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنی پروازیں جاری رکھنے کیلئے مزید 23 ارب روپے طلب کر لئے ہیں پی آئی اے ملک کی سب سے بڑے خسارے میں چلنے والی کمپنی ہے۔ ہر آنے والی حکومت ایئرلائن کو چلانے کیلیے قومی بجٹ سے پیسے دیتی آئی ہے ۔ حالیہ…

نہتے نمازیوں پر اسرائیل کا ظلم اور ستم بزدلی کی علامت ہے، امام مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ کے امام خطیبی عکریم صابری نے مقبوضہ مشرقی القدس میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ جانے والوں پر اسرائیلی فوج کے حملے کو "اقصیٰ کو خالی کرانے کے لیے جاری مذہبی جنگ کا ایک حصہ" قرار دیا ہے۔صابری نے اپنے تحریری بیان میں کہا…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ

اب لاہورسے اسلام آباد تک سفر کرنے والی گاڑیوں کو 11سو روپے اداکرنا ہوں گے، پہلے یہ رقم 910 روپے تھی نئے نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہرگاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کرے گی، موٹروے پر سفر کرنے والی مسافر وین سے 2590…

لیبیا کی وزیر خارجہ اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت پر معطل

لیبیا کی حکومت کے رہنما نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے اپنے وزیر خارجہ کو اس وقت معطل کر دیا ہے جب ان کے اسرائیلی ہم منصب نے اعلان کیا کہ اس نے گزشتہ ہفتے روم میں ان سے بات چیت کی تھی۔ عبدالحميد الدبيبہ نے اتوار کی شام فیس بک پر پوسٹ کیے…

موبائل فونز کی درآمدات میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

جولائی 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر 68 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 76 فیصد زیادہ ہے۔ ملک میں خدمات کے شعبے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد اضافہ ریکارڈ،گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز…

بغداد میں ہوٹل سے داعش کا کارکن گرفتار

عراقی حکام نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ داعش دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے والے ایک رکن کو بغداد کے ایک ہوٹل سے گرفتار کر لیا گیا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ وہ سیکیورٹی اہلکاروں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے مشن پر تھا۔ وزارت داخلہ کی…

فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد

فرانسیسی وزیرتعلیم گیبریل اطال نے کہا کہ عبایا پر پابندی لگانے کا مقصد یہ ہے کہ جب طالبہ کلاس روم میں جائیں تو ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ ان کا لباس دیکھ کر ان کے مذہب کی شناخت کی جائے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرتعلیم نے سرکاری…

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں 18سال قید

میڈیکل کمپنی کے ملازم ڈاکٹر محمد مسعود کو منی سوٹا کی عدالت نے سزا سنائی، انھیں داعش کے ساتھ روابط رکھنے پر 2020 میں ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم آخری کوشش کے دوران امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے ڈاکٹر محمد مسعود کو اردن جاتے…