ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

جنوبی افریقا میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 63 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 40 کے قریب شدید زخمی ہیں۔ جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کی رہائشی عمارت میں آگ رات گئے لگی جب رہائشی سو رہے تھے۔ آگ نے…

شہنشاہ نقوی کے والد کے انتقال پر دُکھ کی گھڑی میں اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شیخ ہادی

آیت اللہ الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے والد معروف سوز خواں و مرثیہ خواں استاد سید عابد حسین نقوی (ہاتف الوری) کےانتقال پر اظہار افسوس کرتے…

81 سالہ امریکی سینیٹر پر پریس کانفرنس کے دوران سکتہ طاری

ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹر اور سینیئر سیاست دان مچ میک کونل ایک بار پھر پریس کانفرنس کے دوران سوالات کا جوابات دیتے ہوئے اچانک سکتے میں چلے گئے۔ جب پوچھا گیا کہ وہ 2026 کے الیکشن میں حصہ لیں گے تو سینیٹر میک کونل…

پاکستان میں 30 اور 31 اگست کی درمیانی رات کو سپر بلیو مون کا نظارہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر بلیو مون اب 2037 میں ہی دیکھا جاسکے گا واضح رہے کہ اگست کے مہینے میں ہم نے دو مرتبہ مکمل چاند دیکھا ہے ۔ بلیو مون کا نیلے رنگ سے کوئی واسطہ نہیں بلکہ یہ محاورے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاہم اتنا ضرور ہے…

آئی فون 15 کی تقریبِ رونمائی 12 ستمبر کو کیلی فورنیا میں ہوگی

بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل اپنے نئے موبائل ’’آئی فون-15‘‘ کی لانچنگ 12 ستمبر کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کرے گا ۔ رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ایپل آئی فون-15 کی پوری سیریز لانچ کرے گا جس میں آئی…

سورج کی جانب بھارت کےادیتیہ مشن کی روانگی دو ستمبر کو ہو گی

بھارتی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔…

انگلینڈ کی پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں برتری حاصل

ڈیوڈ میلان کی نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا کر چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ۔ انگلینڈ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی طرف سے ملنے والا 140 رنز کا ہدف 14 ویں اوور…

یو ایس اوپن ویمنز،آئیگا ،کوکوگف اورایلینا تیسرے رائونڈ میں داخل

پولینڈ کی نامور ٹینس سٹار ، دفاعی چیمپئن اور ٹاپ سیڈڈ آئیگا سویٹیک ،امریکی ٹینس سٹار کوکوگف اور قزاخستان کی ایلینا ریباکینا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں۔ جبکہ جمہوریہ چیک کی…

نوویک جوکووچ یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں داخل

یونانی ٹینس سٹار سٹیفانوس اور ناروے کے ففتھ سیڈ کیسپر رڈ مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ نوویک جوکووچ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ہسپانوی کھلاڑی برنابی زپاٹا میرالس…

ایشیا کپ ، پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دیدی

کپتان بابراعظم اور افتخار احمد کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے نیپال کو جیت کے لئے 343 رنز کا بڑا ہدف دے دیا، تعاقب میں نیپال کی ٹیم 24ویں اوور میں 104 رنز پر ہی آئوٹ ہوگئی۔ بابراعظم اور افتخار احمد نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 214…