بزنس ای سی سی اجلاس، ممبران اسمبلی کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 51 ارب منظور admin جولائی 25, 2023 0 پی ایم ہائوس کی آرائش کیلئے 80 ملین روپے، 25 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
بزنس بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد ، فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی admin جولائی 25, 2023 0 ایکسپورٹ کے مزید آرڈرز بند کر دیئے جلد احتجاج کریں گے، صنعت کار
بزنس پٹرول پمپ مالکان کے فی لیٹر منافع میں 23 فیصد اضافےکی تجویز admin جولائی 25, 2023 0 ہر 15 دن میں 41 پیسے اضافہ ہوگا،رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
دنیا پاکستان کو معاشی بحالی کیلئے سپورٹ فراہم کریں گے، انتونی بلنکن admin جولائی 25, 2023 0 وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو
بزنس پاکستانی گلابی نمک کی برآمدات 18 ملین ڈالر سے بڑھ گئیں admin جولائی 25, 2023 0 چین کو پاکستانی ہمالیائی گلابی نمک کی برآمدات 2,694,493 ڈالر تک پہنچ گئی
عالم اسلام ماسولہ کی رسم علم بندی 15 عاشورائی رسومات میں سے ایک ہے admin جولائی 25, 2023 0 800سال پرانی رسم ہر سال صوبہ گیلان کے تاریخی شہر ماسولہ اور فومان قصبے میں ادا کی جاتی ہے
بزنس شدید بارشوں نے کپاس پیداوار کے ہدف کا حصول ناممکن بنا دیا admin جولائی 25, 2023 0 کپاس کی قومی پیداوار کا ہدف ایک کروڑ 27لاکھ گانٹھیں مقررہے
عالم اسلام قرآن کی توہین،عراقی حزب اللہ کا شدید ردعمل admin جولائی 25, 2023 0 توہین کرنے والے کے خلاف سخت الہی سزا کے نفاذ کے لیے اقدام کرنا چاہیے، حسین الحمیداوی
عالم اسلام ترمیمی بل،اسرائیل کے جعلی حکومتی اتحاد کے 64 اراکین نے ووٹ دیا admin جولائی 25, 2023 0 بل پر ووٹنگ کے دوران سیکڑوں غاصب اسرائیلی شہریوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کا گھیراؤ کر دیا تھا
دنیا گرمی سے الجزائر کے جنگلات میں آتشزدگی، 34 افراد ہلاک admin جولائی 25, 2023 0 متاثرہ علاقوں سے 1500 سے زائد افراد کا انخلا کیا جا چکا ہے،حکام