پاکستان منظر عام پر آنیوالی آڈیو ٹیپ ہمارے موقف کی تائید ہے، طلال چوہدری admin اپریل 24, 2023 0 پنجاب میں انتخابات کا بہانہ بنا کر پھر مخصوص ماحول بنایا جا رہا ہے تاکہ اس کا فائدہ عمران خان کو ہو سکے
پاکستان دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ ملزم کیجانب سے دعوت شیراز،15 اہلکار معطل admin اپریل 24, 2023 0 اہلکاروں میںکراچی پولیس سرجانی تھانے کے 7 اور 15 مددگار کے 8 اہلکار شامل ہیں
پاکستان کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی تدفین کا عمل مکمل admin اپریل 24, 2023 0 15 فٹ گہری 14 فٹ لمبی اور 12 فٹ چوڑی قبرکھودی گئی ہتھنی کی قبر میں 4 من چونا ڈالا گیا
پاکستان کوٹ ادو میں زلزلہ، کئی مکانوں کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں admin اپریل 24, 2023 0 تونسہ،لیہ،سنانواں میں 9 بجکر 28 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
دنیا فضائی آلودگی یورپ میں سالانہ 1200 بچوں کو موت کی نیند سلادیتی ہے admin اپریل 24, 2023 0 یورپ کے 30 ممالک میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان کا مطالعہ کیا گیا
دنیا روس کے یوکرین پر حملہ کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ admin اپریل 24, 2023 0 یورپ کے فوجی اخراجات دنیا کے مجموعی گھریلو پیداوار کا 2.2 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے
دنیا سوڈان سے غیرملکی شہریوں اور سفارتکاروں کا انخلا جاری admin اپریل 24, 2023 0 فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے باعث شہری عدم تحفظ کا شکار ہوکر رہ گئے
پاکستان چاہتے تو عمران کیخلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے،راناثنااللہ admin اپریل 24, 2023 0 جب الیکشن ہوں گے تو ن لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت نوازشریف کریں گے،وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
دنیا پرندہ ٹکرانے سے امریکی طیارے کو آگ لگ گئی admin اپریل 24, 2023 0 سوشل میڈیا پر طیارے میں لگنے والی آگ کی ویڈیو بھی وائرل ہونے لگی
دنیا پوپ فرانسس کا سوڈان میں فوجی دھڑوں سے مذاکرات کا مطالبہ admin اپریل 24, 2023 0 بدقسمتی سے سوڈان میں صورتحال اب بھی سنگین ہے،مسیحی رہنما کا سینیٹ پیٹرز اسکوائر میں دعائیہ تقریب سے خطاب