سالانہ آرکائیو

2023

عام انتخابات،کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں کل سے دائر ہونگی

انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل یکم جنوری 2024 سے ہوگا، امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف ہائی کورٹس میں اپیلیں کریں گے۔ قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ کل یکم جنوری سے ہائی کورٹ میں اپیلیں…

افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے ثبوت پھر منظرِ عام پر

افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ سب پر یہ بات عیاں ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ٹی ٹی پی کو ہتھیاروں کی فراہمی نے…

عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات ، آمدن میں 27 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

2018 میں بانی پی ٹی آئی کے اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ 86 لاکھ 94 ہزار روپے تھی جبکہ آئندہ برس کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے مطابق 2023 میں ان کے اثاثوں کی مالیت 31 کروڑ59 لاکھ 50ہزار روپے سے زائد ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کاغذات…

ملت فلسطین تمام پابندیاں ختم ہونے اور مکمل آزادی سے پہلے ہتھیار نہيں ڈالے گی،حماس

حماس کے سیاسی رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس صرف دو راستے ہيں یا وہ گھٹنے ٹیک دیں اور اپنے شہریوں کی جانب سے مقدمے کا سامنا کریں یا جنگ جاری رکھیں اور القسام بریگیڈ ان کے خلاف کارروائی کرے۔ حماس کے سیاسی رہنما عزت الرشق نے…

حزب اللہ لبنان، ہر قسم کے غیر متوقع سیناریو کے مقابلے کےلئے آمادہ ہیں

حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے بحیرہ احمر میں امریکا کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہر قسم کے سیناریو کے مقابلے کے لئے استقامتی تحریک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے خبردار…

یحیی سریع، یمن کی مسلح افواج ہر جارحیت کے مقابلے کےلئے پوری طرح تیار ہیں

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ ہم امریکا اور ان تمام ملکوں کو کہ جنہیں امریکی دشمن صیہونی حکومت کے جہازوں کی حفاظت کے لئے یہاں لانا اور اس مہم میں دخیل کرنا چاہتا ہے۔ ہر قسم کی کشیدگی اور اپنے ملک اور عوام کے خلاف ہر…

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے، 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

غزہ کے النصیرات اور المغازی کیمپوں اور جنوبی غزہ کے علاقے الزوایدہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پچیس فلسطینی شہید اور بہت سے دیگر زخمی ہوگئے۔ ان حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی اکثریت عورتوں اور بچوں پر مشتمل ہے،اس…

القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیلی فوج کی 2 بکتر بند گاڑیوں اور 3 مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کردیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق عزالدین القسام بریگیڈ نے صہیونی فوجیوں کی 2 بکتر بند گاڑیوں کو "الیاسین 105میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو تباہ کرنے میں کامیابی حاصل کی یہ کارروائی غزہ پٹی کے وسط میں "البرج" پناہ گزیں کے شمال میں انجام دی…

چین،میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیلوں سمیت 9 فوجی اہلکارپارلیمنٹ سے برطرف

چین کی پارلیمنٹ سے جن 9 فوجی اہلکاروں کو برطرف کیا گیا ہے ان میں اسٹرٹیجک میزائل یونٹ سے منسلک 4 جرنیل بھی شامل ہیں،یہ برطرفیاں نئے وزیردفاع کی تعیناتی کے بعد عمل میں آئی ہیں۔ نو منتخب 9 فوجی اہلکاروں کو اچانک برطرف کرنے کی مزید تفصیلات…

غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے 3 مراحل پر مشتمل امن منصوبہ

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ہزاروں ہلاکتوں کے باوجود صیہونیوں کو کامیابی کے اشارے نہیں مل رہے اور وہ اب تک خود کو مزید ممکنہ حملوں سے محفوظ بنانے کا یقین حاصل نہیں کر سکا ہے۔ وحشیانہ بمباری میں ہزاروں…