سالانہ آرکائیو

2022

منامہ میں یہودی محلے کی تعمیر دین، قوم، منطق اور آزادی سے متصادم ہے، شیخ عیسی قاسم

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے آل خلیفہ رژیم کی جانب سے دارالحکومت منامہ میں یہودی محلہ تعمیر کرنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اسلامی اور عرب تشخص کے خلاف قرار دیا۔

10 بڑے لوگ زکوٰة ادا کر دیں تو عالمی امداد کی ضرورت نہ پڑے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ آئندہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں ہیلی کاپٹر کا انتظام کر لیا جائے گا اور جماعت اسلامی ہیلی کاپٹر کا انتظام کر لے گی، بیرون ملک سے ہیلی کاپٹر کے لیے فنڈز دینے کی آفر کی گئی ہے