ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے اندر ایک سازش کی گئی کہ ہمارے اہلسنت بھائیوں کیطرف سے سبیل یاد شہداء کربلا لگائی گئی
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ شہباز گل صرف ڈرامے بازی کر رہے ہیں، ان پر تشدد نہیں کیا گیا۔ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کسی نے کوئی زیادتی کی ہے تو اُسکے خلاف درخواست دیں
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، ممبر بورڈ آف ریونیو اس کمیٹی میں شامل ہیں۔ کمیٹی نے فوری طور پر ملازمین کیلئے گھر تعمیر کرنے کیلئے 30 ہزار 813 کنال اراضی مانگ…
ریاست پنسلوانیا کے دو سابق ججوں کے خلاف کِڈز فار کیش کیس میں بھاری رشوت لینے کے الزام کی سماعت ہوئی جس میں ملزمان پر 28 لاکھ ڈالرز رشوت وصول کرنے کا الزام ثابت ہوگیا