پاک نیوز، تائیوان کی فوج نے پہلی بار چینی ساحل کے قریب ایک جزیرے پر سویلین ڈرون مار گرایا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ ڈرون تائیوان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔ قبل ازیں تائیوان حکومت کی جانب سے چینی ساحل کے قریب تائیوان کے زیر کنٹرول جزائر پر…
سیلاب کی تباہ کاریوں سے بڑا المیہ یہ ہے کہ وفاقی، صوبائی حکومتوں کا باہمی فساد اور سیاسی محاذ پر اذیت ناک تقسیم نے سیلاب متاثرین کے دکھوں میں اضافہ کردیا
گلوگل سرچ انجن کی مارکیٹنگ مینجر ائیریل کورین رواں ہفتے کمپنی کو خیر باد کہہ دیں گی اور اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ ایک ارب ڈالر کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سرویلنس معاہدے پر آواز اٹھائی
ڈی پی او ڈیرہ نجم الحسنین لیاقت کی ہدایت پر پولیس اہلکار کلاچی کے متاثرہ علاقوں گرہ بدر، کنوڑی اور ھتھالہ میں پہنچے اور راشن سمیت دیگر روزمرّہ کی اشیاء تقسیمِ کیں
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں فلسطین کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ عوامی آگہی کے لئے رابطہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 50 ملین ڈالر کی امدادی سامان کی پہلی کھیپ کی فراہمی شروع کردی ہے