ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2022

منچھر میں کٹ، 40 ہزار گاؤں متاثر، جھیل میں پانی کی سطح بڑھ گئی، مزید آبادی خطرے کی زد میں،

پورے شہرمیں اب تک ندی نالوں کے مناظر ، حیدرآباد کا دیگر اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع، سبزیوں کی سپلائی 60فیصد کم، ملک بھر میں مزید26افراد جاں بحق، 11زخمی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد1290تک پہنچ گئی،

افواج سے متعلق بیان، عمران خان اپنے لیے مشکلات پیدا کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ کا عمران خان سے متعلق کہنا تھا کہ پہلے آپ خود تو طے کر لیں آپ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ یہ سب کر کے توقع نہ رکھیں عدالتوں سے ریلیف ملے گا، آپ اپنی خود احتسابی بھی کریں۔

ڈیرہ، پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری

پاک نیوز، سیلاب سے متاثرہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور ڈی آئی خان کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو…

امریکی وفد کا دورہ پاکستان

پاک نیوز، امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کا کہنا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی امداد جاری رکھیں گے۔ دورہ پاکستان پر آئی امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں…