ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نیویارک کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، بین الاقوامی تنظیموں کے کچھ سربراہان، نیویارک میں موجودہ میڈیا کے سینیئر نمائندوں اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات بھی کریں گے.