ماہانہ آرکائیو

اگست 2022

شہریوں کی مذہبی آزادی کی پارلیمنٹ میں ترجمانی، علامہ مقصود ڈومکی کا ریاض پیرزادہ سے اظہار تشکر

ملک کے مختلف حصوں میں عزاداران حضرت امام حسین علیہ السلام پر بے جا مقدمات کے اندراج کے خلاف مجلس وحدت مسلمین عزاداری کونسل کے موقف اور شہریوں کی مذہبی آزادی اور بنیادی آئینی حقوق کی پارلیمنٹ میں ترجمانی کرنے پر عزاداری کونسل کے سربراہ علامہ…

علامہ عارف الحسینی کی سیاسی جدوجہد

تحریر: ابن آدم راجپوت علامہ عارف حسین الحسینی دینی سیاست کا بڑا نام ہے، جنہوں نے پیواڑ پارا چنار کے سادات خاندان میں 1946ء میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم کے بعد مدرسہ جعفریہ پاراچنار میں دینی تعلیم کیلئے داخل ہوگئے۔ فیصل آباد کے ایک مدرسے…

نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر انکا شکریہ ادا کروں گا، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اتحادی حکومت نے میرا نام ای سی ایل میں شامل کیا تو ان کا شکریہ ادا کروں گا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کاروباری طبقے کا اعتماد بحال کرنے کیلئے شفاف انتخابات ضروری ہیں،…

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کر دی

پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کر دی، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو آبنائے تائیوان کی ابھرتی ہوئی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔…

امریکا نے سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکا نے سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے، سعودی عرب 3.05 ارب اور یو اے ای 2.25 ارب ڈالرز کا میزائل ڈیفنس سسٹم…

محرم کے مہینے میں طالبان گروہ کی کارروائی

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی طالبان نے افغانستان کے سرکاری کیلنڈر سے عاشورہ کی تعطیل کو ختم کرکے اس کی جگہ متعدد دوسری مناسبتوں کو رکھ دیا ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ دسویں محرم یعنی روز عاشور کو اس ملک کے سرکاری کیلنڈر میں عام تعطیل کے طور…

پی ڈی ایم کا تحریک انصاف کیخلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق

حکومتی اتحادی جماعتوں (پی ڈی ایم) نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعطم ہاوس میں پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ…

جنگ بندی میں توسیع کے لئے یمن کی جانب سے تین شرائط کا اعلان

مہدی المشاط نے اپنے ایک بیان میں صنعا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی فعالیت کا دوبارہ آغاز، الحدیدہ بندر گاہ کی فعالیت کی دوبارہ بحالی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کو جنگ بندی میں توسیع کی تین شرائط کے طور پر اعلان کیا