وفاقی کابینہ نے ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر تحریک انصاف کے خلاف کارروائی کرنے اور ڈیکلیریشن سپریم کورٹ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کی روشنی میں…
چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے متنازع دورہ تائیوان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جزیرہ تائیوان کے ارد گرد سمندری اور فضائی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔
چین نے سینیئر امریکی سیاستدان نینسی پیلوسی کی تائیوان سے…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے، 2012ء میں بیرونی کمپنی سے پیسے آسکتے تھے اور 2017ء بیرونی کمپنی سے پیسے لینے پر پابندی لگی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف…
دنیا کے بارے میں حضرت علی علیہ السلام کا بہت پیارا فرمان ہے۔ ہمارا ایسے فرامین کا جاننا اور پڑھنا ہی اچھا ہے، چاہے ہم اسے حاصل نہ کرسکیں۔ آپ علیہ السلام فرماتے ہیں: «فَإِنَّهَا عِنْدَ ذَوِی الْعُقُولِ کَفَیءِ الظِّلِّ»؛ دنیا عقلمندوں کے…
سعودی عرب 305 ارب اور یو اے ای 225 ارب ڈالر کا میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب امریکا سے 300 پٹریاٹ ایم آئی ایم میزائل سسٹم خریدے گا اور یواے ای زمین سے فضا میں مار کرنے والا تھاڑ میزائل خریدے گا۔
غیر ملکی…
فی تولہ سونا 8600روپے کمی کے بعد 1لاکھ45ہزار300روپے سستا ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1766 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی.
عالمی مارکیٹ میں…