ماہانہ آرکائیو

اگست 2022

بربریت کی اگر کوئی شکل ہوتی تو وہ اسرائیل ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فضائی حملے کے نتیجے میں غزہ میں 5 سالہ بچی سمیت 10 فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی ہے

عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ جن نو حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوں گے، ان علاقوں میں این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 45 کرم،…

حسینیت قرآن و سنت کا راستہ، یزیدیت قرآن و سنت سے انحراف ہے، ملی یکجہتی کونسل

ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا غیر معمولی اجلاس محمد جاوید قصوری کی صدارت جامع المرکز الاسلامی والٹن روڈ لاہور میں منعقد ہوا، جس میں علامہ نصیر احمد نورانی، حافظ محمد اقبال گھمن، میجر عبد المجید ایڈووکیٹ، لعل محمد خان، انجینئر علی رضا نقوی، حسن…

امریکہ چین کو تائیوان میں الجھا رہا ہے

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس اگر آپ بین الاقوامی میڈیا کو فالو کر رہے ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ پچھلے ڈیڑھ ہفتے سے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کا شور ہے۔بین الاقوامی بالخصوص مغربی میڈیا اسے کسی معرکے کے طور…

اسرائیلی جنگی جہازوں کا غزہ پر حملہ

صیہونی لڑاکا طیاروں نے آج جمعے کی دوپہر غزہ کی پٹی پر اپنے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی لڑاکا طیاروں نے غزہ کی پٹی پر اپنے اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی…

5 اگست کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، سجاد غنی لون

5 اگست 2019ء کو جموں و کشمیر کی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ ترین دن تصور ہوگا اور یہ دن کشمیری عوام کو بے اختیار کرنے کے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ اس تذلیل کی یاد دہانی کا دن ہے جس کا تین سال قبل جموں و کشمیر کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا…