ماہانہ آرکائیو

اگست 2022

ایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونک گفتگو:

ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ڈاکٹرائن میں جوہری ہتھیار کی کوئی اہمیت و مقام نہیں ہے اور یہ ہماری پالیسیوں اور عقائد کے برخلاف ہے۔

نائجیریا میں عاشورا کے جلوس پر حملے میں شیخ زکزاکی کے بھتیجے سمیت 6 عزادار شہید

تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما نے مہر خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ نائجیریا کے شہر زاریا میں سیکورٹی اہلکاروں نے آج عاشورا کے جلوسوں میں شامل عزاداروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں شیخ زکزاکی کے بھتیجے محسن یعقوب سمیت اب تک 6 عزادار…

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، دو روز میں 6 بچوں سمیت 29 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے نتیجے میں شہید فلسطینوں کی تعداد 29 سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی مسلسل دوسرے روز بمباری جاری ہے، دوسرے روز اسرائیل کی جانب سے…