ماہانہ آرکائیو

اگست 2022

سیلاب ، امریکا 6 ارب 66 کروڑ، چین 3 ارب 21 کروڑ، کینیڈا 1 ارب 11 کروڑ، آسٹریلیا 44 کروڑ روپے دے گا

چین نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 10کروڑ یوآن (3ارب 21کروڑ روپے)، کینیڈا نے 5ملین ڈالر(ایک ارب 11 کروڑ روپے)، آسٹریلیا 2ملین ڈالر (44کروڑ روپے) دینے کا اعلان کیا ہے.

منامہ میں یہودی محلے کی تعمیر دین، قوم، منطق اور آزادی سے متصادم ہے، شیخ عیسی قاسم

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے آل خلیفہ رژیم کی جانب سے دارالحکومت منامہ میں یہودی محلہ تعمیر کرنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے اسلامی اور عرب تشخص کے خلاف قرار دیا۔