ماہانہ آرکائیو

جولائی 2022

ایک ہی راستہ ہے صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائیں،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرکے بیرونی سازش کے ذریعے ہمارے اوپر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔ تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس کے بعد قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج جو میں نے…

آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط کےلیے حکومت کیا اقدامات کرنے والی ہے؟

آئی ایم ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی کیلئے پیشگی شرائط پر مکمل عملدرآمد کرنا ہوگا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے آخری ہفتے میں متوقع ہے، سعودی عرب اپنے آئی ایم ایف قرض کا کوٹہ پاکستان کو…

ایران کے بارے میں اسرائیلی آرمی چیف کی نئی گیدڑ بھبھکیاں

جوبائڈن کی جانب سے ایران مخالف اتحاد بنانے میں ناکامی پر صیہونی آرمی چیف ایک مرتبہ پھر فوجی آپشن کی بات دُہرا رہے ہیں۔ اسرائیل کے چیف آف سٹاف ''آویو کوخاوی'' نے کمانڈنٹس کی تعارفی تقریب میں اپنی گفتگو میں ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کے…

قوم جیت گئی، غلامی کو رواج دینے والے ہار گئے، علامہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان و دیگر رہنماؤں اور کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں…

قیام عدل کی جدوجہد نے ایک اور مرحلہ سر کر لیا

تحریر: سید ثاقب اکبر علیؑ امام عادل ہیں، جن کے بارے میں نبی پاکؐ صاحب لولاک نے فرمایا کہ ’’علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے، اے اللہ! حق کو ادھر موڑ دے جدھر علی مڑے۔‘‘ 18 ذوالحجہ کو یہ سطور رقم کی جا رہی ہیں، جسے عید کی حیثیت حاصل…

تحریک انصاف کو پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ نمبر گیم پوری ہو گئی

پنجاب کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار اقتدار سے باہر ہونے کے چند روز بعد ہی عوامی طاقت سے اقتدار میں واپس آنے کا اعزاز تحریک انصاف کو حاصل ہو گیا۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کی تشکیل کیلئے نمبر گیم پوری…

شیعہ علماء کونسل کی "علماء و ذاکرین کانفرنس” 26 جولائی کو ہوگی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام "علماء و ذاکرین کانفرنس" 26 جولائی بروز منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کی صدارت علامہ سید ساجد علی نقوی کریں گے۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسین میثیمی، علامہ سبطین سبزواری سمیت دیگر عہدیدار خطاب…

حکومت کا قومی روز گار پروگرام شروع کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری اور نجی ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے قومی روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت سالانہ بیس لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔ وزیراعظم نے روزگار پروگرام کو…

یورپ میں ہیٹ ویو سے 238 افراد ہلاک

یورپ میں ہیٹ ویو سے ایک ہفتے کے دوران 238 افراد ہلاک ہوگئے، مختلف ممالک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، 12 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہزاروں فائر فائٹرز پرتگال، اسپین اور فرانس میں…

"غدیر سے ظہور تک” کا موضوع مظلوم انسانیت کیلئے ایک تابناک مستقبل کی نوید ہے، علامہ امین…

ایوانِ اقبال لاہور میں قرآن و اہلبیتؑ اکیڈمی کے زیرِاہتمام "غدیر سے ظہور تک" کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں مقبول ترانہ "سلام فرماندہ" کے خالق حاج ابوذر روحی نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے بھی…