ماہانہ آرکائیو

جولائی 2022

یورپ میں ریکارڈ گرمی کی لہر سے 1500 افراد ہلاک

یورپ میں ریکارڈ گرمی کی لہر سے 1500 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپین اور پرتگال میں شدید گرمی سے مجموعی طور پر 1500 افراد ہلاک ہوگئے۔ پرتگال میں گرمی سے 1000 افراد جبکہ اسپین میں 500 افراد ہلاک ہوئے۔ اسپین کے وزیراعظم پیدرو…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پی ٹی آئی اور قاف لیگ نے 186 ارکان پورے کرلئے

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا، چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور قاف لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں 186 ارکان پورے کرلئے گئے۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر سیاسی ہلچل عروج پر پہنچ…

امام حسینؑ نے قربانی دیکر حق و باطل میں حد فاصل کھینچ دی، حرمتِ محرم کانفرنس

جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کے زیراہتمام "حرمت محرم کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا جس میں مکتب حسینیؑ کے پیرو کار شیعہ سنی علمائے کرام، مشائخ عظام، عمائدین، دانشوروں، صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس…

پاکستانی پاسپورٹ کا 199 ممالک میں چوتھا بدترین نمبر

پاکستان کے سفر کیلئے دنیا کے بہترین ممالک میں شامل ہونے کے باوجود یہاں کے شہریوں کو بیشتر ممالک میں آسان ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے گلوبل سٹیزن شپ ایڈوازئری فرم ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب…

معاشی صورتحال بہتر ہے دیوالیہ جیسی باتیں نہ کی جائیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہے، دیوالیہ جیسی باتیں نہ کی جائیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دی ہے جس میں حکام نے ملک کی معاشی صورت حال پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔ بریفنگ کے…

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا سٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 جاری کردی ہے جس میں پاکستان کو درجہ ٹو کی واچ لسٹ سے نکال دیا۔…

ڈی آئی خان، علامہ سبطین سبزواری کی علامہ غلام حسن جاڑا کی عیادت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزى نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کے دوران بزرگ عالم دین علامہ غلام حسن جاڑا سے ملاقات اور عیادت کی۔ اس موقع پر علامہ رمضان توقیر بھی موجود تھے، علامہ سبطین سبزواری نے علامہ…

پاکستان اور فلسطین، جسد واحد

تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان مسئلہ فلسطین تاریخ کے چہرے پر ایک ایسا سیاہ دھبہ ہے جسے نہ تو عالمی برادری صاف کر پائی ہے اور نہ ہی عالمی برادری کے نام نہاد بین الاقوامی ادارے اس مسئلہ کے منصفانہ حل میں…

آصف زرداری نے پرویزالہیٰ کو حکومتی امیدوار برائے وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش کر دی

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق پر مشتمل پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نے 22 جولائی کو وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں اپنے امیدوار چودھری پرویز الٰہی کی کامیابی کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے۔ دوسری طرف آصف زرداری نے پرویز الہٰی کو حکومتی…

تحریک انصاف کور کمیٹی کی پرویز الہیٰ کی بطور وزیراعلی پنجاب نامزدگی کی توثیق

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے چودھری پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس میں پنجاب کے ضمنی انتخاب میں کامیابی اور بعد کے لائحہ عمل…